کیا ہو گیا فرضی بھائی۔۔۔الطاف ہمارا سیاسی قائد کیسے ہوگیا؟ وہ تو نہرو کی زبان بول رہا ہے۔فرضی نے کہا:افسوس افسوس صد افسوس ۔۔ ہمارے ایک سیاسی قائد کے منہ سے ایسے الفاظ ۔۔۔۔۔ صد افسوس کا مقام ہے ۔۔ دشمنوں کو بھی بے ساختہ ہنسی آگئ ہوگی۔۔۔ جناب الطاف کے اس کارنامے پر
ہمت علی نے کہا:بھائی یہ شخص فوجی ایجنٹ ہے اور کراچی پر مسلط ہے۔ اس کے پیروکاروں کی ذھنی سطحوہی ہے جس کا مظاہرہ یہ کرتا ہے۔ انتہائی گھٹیا۔
اللہ فوجی حکمرانوں سے نجات دلائے ۔ الطاف و شجاعت سے چھٹکارا دے۔ امین۔