ذوالقرنین
لائبریرین
بھائی میرا اندازہ نہیں ہے۔ماشاء اللہ۔۔۔ کیا محتاط اندازہ ہے۔
بھائی میرا اندازہ نہیں ہے۔ماشاء اللہ۔۔۔ کیا محتاط اندازہ ہے۔
محمد قادر علی بھائی! تاریخ سے میں اتنا ہی واقف ہوں جتنا ایک دسویں جماعت کا طالبعلم۔
میرا مقصد قائداعظم یا کسی اور رہنما پر الزام لگانے کا نہیں ہے اور نہ جسارت کر سکتا ہوں۔
لیکن واقعی اگر ایسا ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا۔ ہم کہیں بھی جا سکتے تھے۔ کوئی سرحد نہ ہوتی۔ کوئی رنجش نہ ہوتی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ وغیرہ وغیرہ
اگر آپ کا اندازہ نہیں ہے تو آپ اسے محتاط اندازہ کیسے کہہ سکتے ہیں۔۔کیسے یہ پتہ چلا کہ یہ محتاط اندازہ ہے؟بھائی میرا اندازہ نہیں ہے۔
میں نے اسے کسی اخبار میں پڑھا تھا جس کا حوالہ مجھے یاد نہیں۔اگر آپ کا اندازہ نہیں ہے تو آپ اسے محتاط اندازہ کیسے کہہ سکتے ہیں۔۔کیسے یہ پتہ چلا کہ یہ محتاط اندازہ ہے؟
اب آگے کی سوچنا چاہیے کہ کس لیے قیام میں لایا گیا؟ اور ہم اسے کس طرح سے ایک مضبوط اور طاقتور ملک بنا سکتے ہیں۔چلو فیر مٹی پاؤ
بجلی، انٹرنیٹ، کمپیوٹر، یہاں تک کہ جس فانٹ سے آپ لکھ رہے ہیں سب کے سب یورپی اقوام کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔ پاکستانی کاوش جسکا پوری دنیا کو فائدہ ہوا ہو، سوائے ڈاکٹر عبدالسلام کے کس کے حصہ میں آئی ہے؟لو آ گیا یورپی ہمیں بھاشن دینے
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کا قیام تحریک خلافت کو دبانے کے لیے کیا گیا۔ کیونکہ اگر تحریک خلافت کامیاب ہو جاتی تو آج پورے ہندوستان پر مسلمانوں کی حکومت ہوتی جو کہ کم از کم ہندو طبقے نہیں چاہتے تھے۔
واللہ اعلم بالصواب
اب آگے کی سوچنا چاہیے کہ کس لیے قیام میں لایا گیا؟ اور ہم اسے کس طرح سے ایک مضبوط اور طاقتور ملک بنا سکتے ہیں۔
میں تو زراعت اور ٹیکنالوجی کے لیے ووٹ دیتا ہوں۔
بالکل ضروری تھا، لیکن کیا جس مقصد کے لیے قیام عمل میں لایا گیا وہ پورا ہوا یا ہوتا دکھائی دیتا ہے؟پاکستان کا قیام ضروری تھا سو اللہ کہ کرم سے پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔
اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لئے کیا کیا جائے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ کسی طرح ہم سب بحیثیت پاکستانی متحد ہوجائیں۔
ہاں تو اس بات کا آپ سے کیا لینا دینا ؟ یا کہو کہ کالے انگریزوں نے ایجاد کیا تھابجلی، انٹرنیٹ، کمپیوٹر، یہاں تک کہ جس فانٹ سے آپ لکھ رہے ہیں سب کے سب یورپی اقوام کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔ پاکستانی کاوش جسکا پوری دنیا کو فائدہ ہوا ہو، سوائے ڈاکٹر عبدالسلام کے کس کے حصہ میں آئی ہے؟
.
عمران خان کو ووٹ دیں۔
لوکر لو گل ۔ ہم نے اتنا کھپ کھپا کے پہلے سوال کا جواب دیا اب نیا سوال پوچھ لیا !!!بالکل ضروری تھا، لیکن کیا جس مقصد کے لیے قیام عمل میں لایا گیا وہ پورا ہوا یا ہوتا دکھائی دیتا ہے؟