پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!

السلام علیکم دوستوں!

آپ لوگوں‌کے لیئے ایک خوشخبری ہے
پاکستان کے دو ہونہار نوجوانوں حافظ عثمان اور عمران نے پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس "Instant Virus killer" بنا کر پاکستان کو دُنیا کے صف اول کے ممالک میں‌ایک مقام دلادیا ہے۔



Uploaded with ImageShack.us

اس اینٹی وائرس کی ایک خصوصیت جو اسے مارکیٹ میں‌موجود دوسرے اینٹی وائرس سے ممتاز کرتی ہے، اس کا ناصرف وائرس کے حملوں سے سسٹم کو محفوظ رکھنا بلکے کسی حادثے کی صورت میں‌ڈیلیٹ‌ہوچکی فائلز کو 99۔99 فیصد ریکور کرنا بھی ہے۔

اس کے استعمال سے "بیلو اسکرین آف ڈیتھ" کا خطرہ بھی ناہونے کے برابر رہ جاتا ہے۔

یہ ہے اُن کی آفیشل ویب سائیٹ
http://www.instantviruskiller.com/







بشکریہ ،،، http://pak.net/پاکستان-کا-پہلا-اینٹی-وائرس-سافٹ-وئیر-42789-post313104/#post313104
 

الف عین

لائبریرین
دو بار پوسٹ کئے ہوئے پیغامات کو آُ خود حذف کر سکتے ہیں، یہاں بھی اور جہاں کوئی جواب نہیں دیا گیا وہاں بھی۔
 
1960-1984 تک دنیا نے انٹرنیٹ استعمال کیا لیکن سوچابھی نہیں کے نیٹ کو وائرس سے "اپمریس" کیا جاسکتا ہے ۔ لیکن ہمارے جوانوں نے کمال ہی کر دیا۔۔۔۔ ایک ایسی چیزمتعارف کرا دی چند ماہ میں کہ "آج تک گورے لوگ پیسے پٹور رہے ہیں سکیوریٹی کے نام" پر۔ :)
 

طالوت

محفلین
اچھی خبر ہے ۔ ویسے کسی کے استعمال میں ہو تو ازراہ کرم نتائج سے آگاہ کریں ۔
آئی ٹی کے معاملے میں پاکستان میں خاصا ٹیلنٹ موجود ہے ۔ پچھلے دنوں “سائبر وار“ میں بھی پاکستان کی جانب سے کافی خوشگوار خبریں ملیں ۔
وسلام
 
Top