پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیالوں کی ہوس

محسن حجازی

محفلین
پاکستان کرکٹ بورڈ کو وزارت کھیل کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔ اور آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اب وفاقی وزیر کھیل نجم الدین خان بذات خود جائیں گے۔

حیرت اس امر پر ہے کہ کرکٹ کی الف بے سے نابلد یہ جیالے وزیر صاحب آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیسے کریں گے؟ یہ تو کچھ یوں ہی ہے جیسے دنیا کے ماہر ترین سرجنوں کی میٹنگ میں شرکت کے لیے ایک موچی کو بھیج دیا جائے۔

ہماری دانست میں پی پی کے جیالوں کی نظر ہر منافع بخش ادارے پر ہے اور پی سی بی تو ویسے بھی سونے کی چڑیا ہے۔
یہاں سوال ہوا تھا کہ نظریہ بھٹو کیا ہے؟ سو ہماری نظر میں:
نظریہ بھٹو جی بھر کے لٹو!
(اسے پنجابی لہجے میں پڑھا جائے)

اصل خبر
 
طالوت

محفلین
سارا پاکستان ہی تابوت میں بند ہے ۔۔ اور کیلیں بھی خودکار مشینوں سے ٹھونکی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کرکٹ تو کم از کم بند کر دینا چاہیئے ۔۔ ایک ایسی قوم جس کے پاس دنیا کا سب سے بہترین نہری نظام ہو ، دنیا کے زرخیز ترین میدان ہوں اور پھر بھی غزائی بحران کا شکار ہو تو کیا وہ کرکٹ جیسی فضول اور وقت کے ضیاع جیسی عیاشی کی متحمل ہو سکتی ہے ؟
وسلام
 
ساجداقبال

محفلین
یہ خبر قدرے پرانی ہے، جس وقت بورڈ کا کوئی چئیرمین موجود نہیں تھا۔ اس کے بعد سابق کرکٹر اعجاز بٹ‌ کو چئیرمین مقرر کر لیا گیا ہے۔ ظاہر ہے ان کے ہوتے ہوئے یہ وزیر کھیل آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے۔ تصدیق کیلیے آئی سی سی کی یہ خبر اور شرکاء کی تفصیل۔
 
زینب

محفلین
کس کس ادارے کو لے کے رویئں گے اب تو پورا ملک ہی گیا سمجھو۔۔۔۔۔۔۔

مجھے کل ایک ایس ایم ایس ملا پڑھ کے بہت ہنسی آئی اپ بھی پڑھیئں۔۔۔

میاں بیوی میں ناراضگی ہو تو ان کی صلاح کروانا ثواب کا کام ہے ایسے ہی اگر میاں‌بیوی میں‌کسی وجہ سے دوری ہو تو ان کو ملوانا بھی ثواب کا کام ہے

تو آؤ سب مل کے دعا کریں۔۔یا اللہ آصف زرداری کو بھی اس کی بیوی(بےنظیر) سے ملوا دے۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
مجھے کل ایک ایس ایم ایس ملا پڑھ کے بہت ہنسی آئی اپ بھی پڑھیئں۔۔۔
میاں بیوی میں ناراضگی ہو تو ان کی صلح کروانا ثواب کا کام ہے ایسے ہی اگر میاں‌بیوی میں‌کسی وجہ سے دوری ہو تو ان کو ملوانا بھی ثواب کا کام ہے
تو آؤ سب مل کے دعا کریں۔۔یا اللہ آصف زرداری کو بھی اس کی بیوی(بےنظیر) سے ملوا دے۔۔۔۔
:laugh::laugh::laugh::laugh:
شیطان کی خالہ ہیں آپ بھی :blush:
وسلام
 
طالوت

محفلین
ضرور کیوں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے تبصروں پر ہنس ہنس کر پسلیوں میں درد ہونے لگتا ہے ۔۔ تو لطیفوں چٹکلوں پر کیا حالت ہوتی ہو گی ۔۔۔
ایسا کریں ایک الگ دھاگہ کھولیں جب جب جس کا جی بہت ہنسنے کو چاہے وہاں چلا جایا کرے ۔۔۔۔

ارے یہ مذاق تھا یا تعریف میں سمجھ نہیں پائی ہوں یعنی کہ اپ کو میرے سیریس تبصرے پڑھ کے بھی ہنسی آتی ہے بھلا وہ کیوں:cool:
 
طالوت

محفلین
آپ کے سنجیدہ تبصروں پر سنجیدہ ہنسی یا قہقہ نکل ہی جاتا ہے ۔۔۔۔۔
ایسا کیوں ہے یہ سمجھانے سے میں قاصر ہوں کہ کچھ چیزیں سمجھی تو جا سکتی ہیں مگر سمجھانا خاصا مشکل کام ہوتا ہے ۔۔
تو اسے آپ بلا شک و شبہ تعریف سمجھیں بلکہ خاصی زوردار تعریف ۔۔۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
چلو پھر اسی خوشی میں ایک آج صبح کا ہی واقعہ سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے پاکستان والے نمبر پے جس پے میرے پاس رومنگ ہے ایک ایس ایم ایس آیا ہے کچھ یوں۔۔۔

ایک دعا۔۔یا اللہ پاکستان کو صدر آصف زرداری کی قیادت میں بحرانوں سے نکال۔بلاول زرداری کا جانثار خالد مصرور پیرزادہ۔۔۔۔۔۔۔(میرا خیال ہے یہ کوئی پی پی کے لیے حمایتیں حاصل کرنے کی مہم چل رہی ہے پاک میں) میں نے پتا ہے کیا جواب دیا۔

یا اللہ آصف زرداری کو بی بی کے پاس بلا لے تاکہ پاکستان کا بھلا ہو ۔۔۔پاکستان کی جانثار زینو۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا اس کا پھر جواب ہی نہیں آیا ۔۔۔۔۔نہیں تو جو میں نے کھری کھری سنانی تھیں یاد رکھتا ۔
 
زینب

محفلین
سنا ہے محکمہ ڈاک نے صدر زرداری کی تصویر والے ڈاک ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔پر مجھ جیسی نالائق عوام پوچھ رہی ہے ٹکٹ کو لفافے پے چپکانے کے لیے تھوک کس طرف لگانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 
طالوت

محفلین
سنا ہے محکمہ ڈاک نے صدر زرداری کی تصویر والے ڈاک ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔پر مجھ جیسی نالائق عوام پوچھ رہی ہے ٹکٹ کو لفافے پے چپکانے کے لیے تھوک کس طرف لگانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

:jhooti:
:laugh::laugh::laugh::laugh: جواب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں زینب کہ کیوں نہ ان سارے تبصروں کو جمع کر کے ایک کتاب چھپاؤں۔۔
نام کیا ہونا چاہیئے ؟؟؟
وسلام
 
چلو پھر اسی خوشی میں ایک آج صبح کا ہی واقعہ سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے پاکستان والے نمبر پے جس پے میرے پاس رومنگ ہے ایک ایس ایم ایس آیا ہے کچھ یوں۔۔۔

ایک دعا۔۔یا اللہ پاکستان کو صدر آصف زرداری کی قیادت میں بحرانوں سے نکال۔بلاول زرداری کا جانثار خالد مصرور پیرزادہ۔۔۔۔۔۔۔(میرا خیال ہے یہ کوئی پی پی کے لیے حمایتیں حاصل کرنے کی مہم چل رہی ہے پاک میں) میں نے پتا ہے کیا جواب دیا۔

یا اللہ آصف زرداری کو بی بی کے پاس بلا لے تاکہ پاکستان کا بھلا ہو ۔۔۔پاکستان کی جانثار زینو۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا اس کا پھر جواب ہی نہیں آیا ۔۔۔۔۔نہیں تو جو میں نے کھری کھری سنانی تھیں یاد رکھتا ۔
شکریہ ۔ اپکا جواب نہیں۔
شھیدوں تک پہچنے کی تمنا تو ہر کوئی کرے ہے۔ یہ تو اچھی دعا ہے۔
 
زینب

محفلین
چاند پر تھوکا اپکے منہ پر ہی ائےگا

میرے منہ پے کیوں‌آئے گا آپ جیسے جیالوں کے منہ پے آئے گا نا جو آگے پیچھے تلوے چاٹ رہے ہیں۔مرعات لینے کے لیے چاند کی بھی خوب کہی۔۔۔۔جسے گھر میں پانی کوئی نہیں پوچھتا وہ بھی چاند ہے۔۔۔
 
زینب

محفلین
شکریہ ۔ اپکا جواب نہیں۔
شھیدوں تک پہچنے کی تمنا تو ہر کوئی کرے ہے۔ یہ تو اچھی دعا ہے۔

ہا شہید گھر کی کھیتی ہے بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کو اپنے کرتوتوں کی وجہ سے پھانسی ہوئی وہ بھی شہید۔ایک کو بی بی نے خاندانی جایئداد کے لیے زہر دیا وہ بھی شہید۔۔۔ایک کو زرداری نے اپنی نگرانی میں مراوا دیا وہ بھی شہید۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پاکستان کی سڑکوں پے غریب عوام کی ہی طرح اقتدار کے حصول کے لیے غیر مردوں‌کے ہجوم میں‌ماری گئی وہ بھی شہید۔۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے ہی ٹھیکا لیا ہوا ہے شہادت کا نام نہاد شہادت ۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
:jhooti:
:laugh::laugh::laugh::laugh: جواب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں زینب کہ کیوں نہ ان سارے تبصروں کو جمع کر کے ایک کتاب چھپاؤں۔۔
نام کیا ہونا چاہیئے ؟؟؟
وسلام

لیکوں‌بھی میں نام بھی میں‌بتاؤں۔اپ کس کام کے ہیں پھر۔۔۔؟نام آپ سوچو اسی خوشی میں‌"انتساب"اپ کے نام کیا جائے گا:grin:
 
Top