عبداللہ محمد
محفلین
کیا پاکستان کا دورہ تمام ہو چکا، یا کوئی میچ ہنوز باقی ہے؟
کیوں آپ نے بھی سکاچ لے رکھی ہے کیا؟
کیا پاکستان کا دورہ تمام ہو چکا، یا کوئی میچ ہنوز باقی ہے؟
اگر اگلے میچ میں نہ کھیلے تو الحمد للہ
الحمدللہ کہا جائے یا نہیں؟
تین ماہ کی پابندیخبر گردش کر رہی ہے کہ احمد شہزاد ڈوپ ٹیسٹ میں فیل ہو چکا ہے
ابهی کوئی فیصلہ نہیں ہواتین ماہ کی پابندی
ہو گا بھی نہیں۔ابهی کوئی فیصلہ نہیں ہوا
خبر گردش کر رہی ہے کہ احمد شہزاد ڈوپ ٹیسٹ میں فیل ہو چکا ہے
میری جوانا شاید پاکستانی کھلاڑیوں کی پسندیدہ چیز ہے۔ ویسٹ انڈیز کے ایک ٹور میں کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید اور مشتاق احمد کو بھی میری جوانا کے چکر میں وہاں تھانوں اور عدالتوں کےچکر کاٹنےپڑے تھے۔جی ہاں بھائی اور غالباً میری جوانا پائی گئی-
بندہ پُچھے چرس پی کر بھی 20-30 ہی بناتے ہو، ایک ہمارا دودھی تھا کم از کم گیند جھومتی تو تھی ناں-
1993 کے دورۂ ویسٹ انڈیز میں۔میری جوانا شاید پاکستانی کھلاڑیوں کی پسندیدہ چیز ہے۔ ویسٹ انڈیز کے ایک ٹور میں کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید اور مشتاق احمد کو بھی میری جوانا کے چکر میں وہاں تھانوں اور عدالتوں کےچکر کاٹنےپڑے تھے۔