پاکستان کی جنگلی حیات

وجی

لائبریرین
اللہ اکبر ، میں کس دیوار پر اپنا سر ماروں
اگر میری لکھی گئی پوسٹ آپکی عقل شریف کی سمجھ میں نہیں آئی تو پھر میں اور کیا ثبوت دوں
آپ کا اللہ ہی حافظ ہے جناب ۔ میں کیا ثبوت دوں جب آپکو میری پوسٹ میں ایک اہم سوال ہی سمجھ نہیں آیا ؟؟
 
x boy

محفلین

میں نے ثبوت مانگا ہے عقل کی بات تو اچھا بھی کرتا ہے برا بھی، شریف بھی بدمعاش بھی، محنت کش بھی چور بھی سیاستدان بھی عوام بھی،
اپنا سر غلطی سے بھی دیوار پر مت مارئے نقصان آپ۔کا ہوگا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
metro-map_640.jpg

یہ لیں حاضر خدمت ہے آپ نیوز بھی پڑھ لیجیئے گا یہ دسمبر 2011کی خبر ہے
رنگوں کی ترتیب سے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ کس کو کون کون سے علاقے ملیں ہیں ۔
جزاک اللہ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے بھائی ۔ تلوے تو ان خآئنو ں کو چاٹنے پڑتے ہیں جو امداد لے کراپنی جیب گرم کرتے ہیں۔اجرت پر کام کرنے کو آپ تلوے چاٹنا کہتے ہیں یہ بھی آپ کا حسن فہم ہے۔بہر حال یہ ایک الگ بحث ہے دھاگے کا موضوع اس بحث کی اجازت نہیں دیتا۔
آپ ان کی بات کو دل پر مت لیں، ان سے بھلائی کے الفاظ کم ہی آتے ہیں :)
 
bilal260

محفلین
شیطان آدمی پر ہی اپنا جال بچھا کر اسے گناہ پر راغب کرتا ہے اور کرواتا ہے۔
سو کوئی اچھا ہو یا کہ برا آدمی ہی ہوتا ہے۔
سو یہ جملہ ہم میں سے کسی کے لئے نہں ہے سو نیور مائنڈ سر جی۔
آدمی۔
 
Top