زیک
مسافر
اگر کوئی چانس تھا جانے کا تو وہ بھی آپ کی بدولت ختم ہواوارث بھائی ایسے مقامات کی سیر کو اسی وقت مجبور ہوسکتے ہیں جب ان کی مزید تین بیویاں ہوں۔ ایک کا گھر ہو وادی کاغان میں دوسری کا پسو کونز کے پاس اور تیسری کا ہنزہ میں۔ سیالکوٹ والی کی موجودگی تو ناگزیر ہے تاکہ ان خوبصورت مقامات سے واپس سیالکوٹ آنے کو مجبور بھی کئے جا سکیں۔