پاکستان کی صرف ایک سرکاری زبان ہوگی - احسن اقبال

عثمان

محفلین
اردو اکیلے سرکاری زبان نہیں ہوگی۔ ملاحضہ کیجیے اوپر دیے گئے لنک میں احسن اقبال کی وضاحت :
Still, Iqbal said the country is not entirely abandoning English, which will still be taught alongside Urdu in schools.

“It means Urdu will be a second medium of language and all official business will be bilingual,” he said.

گویا سرکاری سطح پر اردو انگریزی کے ساتھ چلے گی۔ اور ظاہر ہے کہ تعلیمی اداروں میں بھی انگریزی تعلیم اپنی جگہ پر رہے گی۔
پاکستان میں انفرادی ترقی اور انگریزی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ لہذا ایسے قوانین سے اردو کی دال گلے گی اور نہ ہی انگریزی کا کچھ بگڑے گا۔
 
mohdumar

آپ سے بالکل متفق ہوں انگریزی اپنی جگہ برقرار رکھے گی اگرچہ اس سے (برائے نام) سرکاری مقام چھین لیا جائے۔
 
آوازِ دوست

محفلین
یہ کہاں کا رہنے والا مسلمان ہے؟
یہ ہمارے ہر گلی کوچے کا بچہ مسلمان ہے جو شرارتوں پر تھپڑ کھانے کے بعد پہلے محفوظ مقام پر منتقل ہوتا ہے اور پھرموسلادھار گالیوں سے تھپڑ مارنے والے کے لیے ثوابِ دارین کا سامان کرتا ہے۔
 
Top