پاکستان کو جو بھی امریکی امداد نائی الیون کے بعد ملی ہے اس کا زیادہ تر حصہ خدمات کی ادائیگی سے متعلق ہے اور اس میں باقاعدہ بل پیش کرنے کے بعد اور پری آڈٹ کے بعد امریکہ نے ری ایمبرس کیے ہیں اس کو امداد کہا جائے تو اچھا اور بہت ہی اچھا