قیصرانی
لائبریرین
جی یہ سودا نہیں ہواسننے میں آ رہا ہے کہ واہ فیکٹری کا سودا ہوگیا ہے، سعودیوں کے ساتھ۔ کوئی دوست کنفرم کر سکتا ہے ؟؟
باقی جہاں تک رہی بات اس بات کی کہ ایک ارب ڈالر کیوں دیئے گئے ہیں تو اس کا جواب آپ کو چند سوالات کے جوابات جاننے پر خود ہی مل جائے گا
1۔ شمالی علاقے میں موجود نام نہاد جہادیوں کو سعودی عرب نہ پہنچنے دینا
2۔ چین سے قربت
3۔ الطاف حسین کے بارے فیصلہ