تاسف پاکستان کی معروف سماجی اور فلاحی کارکن بلقیس بانو ایدھی انتقال فرما گئیں!!!!!

سیما علی

لائبریرین
پاکستان کی معروف سماجی اور فلاحی کارکن بلقیس بانو ایدھی انتقال فرما گئیں!!!!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اپنے شوہر کی وفات کے بعد بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ تھیں۔۔۔۔اللہ پاک مرحومہ کے لواحقین فیصل ایدھی اور فیملی کو صبر عطا فرمائے!!!اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے !!!! آمین
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
عنوان پر اعتراض ہے۔ یوں ہونا چاہیئے: معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کر گئیں۔

ان کی خدمات کم نہ تھیں۔ انہیں محض عبدالستار ایدھی کی بیوی یا بیوہ کہنا ٹھیک نہیں۔
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون!

اللہ رب العزت ان کی کامل مغفرت فرمائے۔ اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

اکمل زیدی

محفلین
انا لله وانا اليه راجعون ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ تبارک و تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔الہی آمین۔
 
Top