اس اعزاز کے لیے تو روایتی حریف انڈیا نے بھی مدد کی ہےمصباح دی گریٹ کی محنت رنگ لے آئی آخر
بس پھر کہہ سکتے ہیں کہ قدرت ہی مہربان تھی، اصل مدد تو سری لنکا نے کی ہے، اگر وہ آسٹریلیا کو وائٹ واش نہ کرتے تو پاکستان کبھی بھی نمبر ایک پر نہ آتا۔اس اعزاز کے لیے تو روایتی حریف انڈیا نے بھی مدد کی ہے
یہ محض اتفاق ہے کہ آخری میچ واش آؤٹ ہوا. تو اس کا امپیکٹ معلوم ہو رہا ہے. ورنہ بارش کی وجہ سے اور بھی میچز ہمیشہ سے ڈسٹرب ہوتے آئے ہیں.اس اعزاز کے لیے تو روایتی حریف انڈیا نے بھی مدد کی ہے
بس پھر کہہ سکتے ہیں کہ قدرت ہی مہربان تھی، اصل مدد تو سری لنکا نے کی ہے، اگر وہ آسٹریلیا کو وائٹ واش نہ کرتے تو پاکستان کبھی بھی نمبر ایک پر نہ آتا۔
ہممیہ محض اتفاق ہے کہ آخری میچ واش آؤٹ ہوا. تو اس کا امپیکٹ معلوم ہو رہا ہے. ورنہ بارش کی وجہ سے اور بھی میچز ہمیشہ سے ڈسٹرب ہوتے آئے ہیں.
پاکستان اگست 2014 سے اب تک کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہارا ہے.
انیس سو بانوے اور دو ہزار نو کے ورلڈ کپ کی جیت کے بعد پاکستانی کرکٹ کی تیسری بڑی کامیابی
آمین۔۔۔اللہ تعالی پاکستان کو ہر میدان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے، آمین
بس پھر کہہ سکتے ہیں کہ قدرت ہی مہربان تھی، اصل مدد تو سری لنکا نے کی ہے، اگر وہ آسٹریلیا کو وائٹ واش نہ کرتے تو پاکستان کبھی بھی نمبر ایک پر نہ آتا۔
آئی سی سی رینکنگ سسٹم کسی بھی ٹیم کی چار سال کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوتا ہے۔اس اعزاز کے لیے تو روایتی حریف انڈیا نے بھی مدد کی ہے
یعنی اب پاکستان اگلے چار سال کے لیے نمبر ون ہے؟ پھر تو خوب استآئی سی سی رینکنگ سسٹم کسی بھی ٹیم کی چار سال کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
ان چار سالوں میں بہت سے ٹیسٹ بارش کی نذر ہو چکے ہیں۔ پھر سب کا ذکر کرنا بنتا ہے