یوسف سلطان
محفلین
مبارک ہو سب کو ۔
نہیں رینکنگ ہر سیریز کے بعد اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔ اس وقت نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی سیریز چل رہی ہےاس کے نتیجے کا ٹاپ پوزیشن پہ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اس کے بعد پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز اور انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز ہوں گی ان دونوں سیریز کے نتیجے کا اثر پاکستان کی پوزیشن میں پڑے گایعنی اب پاکستان اگلے چار سال کے لیے نمبر ون ہے؟ پھر تو خوب است
معلوماتینہیں رینکنگ ہر سیریز کے بعد اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔ اس وقت نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی سیریز چل رہی ہےاس کے نتیجے کا ٹاپ پوزیشن پہ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اس کے بعد پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز اور انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز ہوں گی ان دونوں سیریز کے نتیجے کا اثر پاکستان کی پوزیشن میں پڑے گا
رینکنگ سسٹم میں یہ ہوتا ہے کہ ہر میچ جیتنے پر ٹیم کو کچھ پوائنٹس ملتے ہیں اور ہارنے پر کٹوتی ہوتی ہے۔ پاکستان اور باقی ٹیموں کے پوائنٹس پچھلے چار سالوں کے میچوں کے ہیں اس سےے پہلے کے میچوں کے پوائنٹس شامل نہیں کیے جاتے
ٹک ٹک کرکٹ زندہ بادہیں یہ بھی سچ ہے کیا؟
ٹیسٹ رینکنگ میں ابتدائی تین نمبروں پر موجود ٹیموں میں سے دو آسٹریلیا اور بھارت ایک روزہ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھی بالترتیب پہلے اور تیسرے نمبر پر ہیں تاہم پاکستان اس فہرست میں نویں نمبر پر ہے اور اس کے سر پر اگلے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کی تلوار لٹک رہی ہے۔
بی بی سی۔
اطلاعاً عرض ہے کہ یہ ’سست ترین‘ فارمیٹ کرکٹ کا اعلیٰ ترین فارمیٹ ہے۔سست ترین کرکٹ فارمیٹ میں اوّل نمبر حاصل کرنے پر تمام پاکستانیوں کو مبارک باد۔ اب ذرا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کارکردگی بھی چیک کر لیں
افسوس کہ جو کرکٹ آپ کو پسند ہے وہ فقط کرکٹ کی "انٹرٹینمنٹ یا پاپ" ہے۔ کرکٹ کی "کلاسیکل" سے آپ بہت دور ہیںسست ترین کرکٹ فارمیٹ میں اوّل نمبر حاصل کرنے پر تمام پاکستانیوں کو مبارک باد۔ اب ذرا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کارکردگی بھی چیک کر لیں
اگلے ورلڈ کپ کے لیے کٹ آف ڈیٹ تیس ستمبر 2017 ہے. یعنی ایک سال کا عرصہ.ہیں یہ بھی سچ ہے کیا؟
ٹیسٹ رینکنگ میں ابتدائی تین نمبروں پر موجود ٹیموں میں سے دو آسٹریلیا اور بھارت ایک روزہ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھی بالترتیب پہلے اور تیسرے نمبر پر ہیں تاہم پاکستان اس فہرست میں نویں نمبر پر ہے اور اس کے سر پر اگلے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کی تلوار لٹک رہی ہے۔
بی بی سی۔