عسکری
معطل
انہوں نے فتوی دیا اور خاتون نے مدرسے پر اپنے ایف7 سے کلسٹر بم مار دیا تو حساب برابر ہو جائے گامدرسے والوں نے ابھی تک اس بہادر خاتون پر کوئی "اسلامی" فتویٰ نہیں لگایا؟ حیرت ہے!
انہوں نے فتوی دیا اور خاتون نے مدرسے پر اپنے ایف7 سے کلسٹر بم مار دیا تو حساب برابر ہو جائے گامدرسے والوں نے ابھی تک اس بہادر خاتون پر کوئی "اسلامی" فتویٰ نہیں لگایا؟ حیرت ہے!
میں بھائی ٹرک چلاتا ہوں جس پر جہازوں کے انجن لوڈ کر کے اورہائنلگ کے لیے لے جائے جاتے ہیں
وہ رکشا نہیں تھا ہائی لیکس تھیہم تو سمجے تھے ہمارا گرو "جہاز" ہے۔۔۔ ۔ مگر آپ تو وہ رکشہ نکلے جس نے بڑا ہو کے ٹرک بننا تھا
وہ رکشا نہیں تھا ہائی لیکس تھی
سیریس نا ہو یار ورنہ ہمیں رونا آ جائے گانہیں یار بس رہنے دو مرشد پاک
سیریس نا ہو یار ورنہ ہمیں رونا آ جائے گا
اچھا جب یہاں تک آ گئے ہو آن ڈیوٹی فوٹو بھی دیکھتے جاؤ
ٹرکوں کے بھی سینے میں دل ہوتا ہے ظالمسارا دھمالی سلسلہ آپ نے ٹرکاں دے نیچے پا کے اسٹیکر بنا دتا اے جی
ٹرکوں کے بھی سینے میں دل ہوتا ہے ظالم
تیل پانی چیک کرتے ہوئے
بھائی جان میں ٹرک ڈرائیور ہوں کوئی اوبامہ کا سالا نہیں جو اپکو ہموی پکڑا دوںمجھے یہ ٹرک کا بچہ ہموی چاہیے!!!
بھائی جان میں ٹرک ڈرائیور ہوں کوئی اوبامہ کا سالا نہیں جو اپکو ہموی پکڑا دوں
کیونکہ اپنے پاس کوئی سسٹر ہی نہیں ہے ابیہ دوسری بات کیا کہہ دی مُرشد جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نہیں مرشد پھر بھی اتنا فری نہ ہو ا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ اپنے پاس کوئی سسٹر ہی نہیں ہے اب
میڈم کا بیٹ مین ہو گا یار اسے کچھ مت کہنا اس کی انسلٹ میڈم کی انسلٹ کے برابر ہےیہ سیدھے ہاتھ والی بہن جی کون سا جہاز چلاتی ہیں؟