شادی کب کی؟؟؟
اف بھائی کا اتنا خطرناک ایکسیڈنٹ کیسے ہوا؟اب بھائی کی طبعیت کیسی ہے
ناظمین و مدیران سے گذارش ہے کہ دانستہ کبھی کوئی سلسلہ مقفل کریں تو اس کا سبب ضرور لکھ دیا کریں۔ ہم یہ تصور کرتے ہوئے کہ یہ کام کسی سے غلطی سے سرزد ہوا ہے اس غیر مقفل کر رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی کچھ دھاگوں کے ساتھ ایسا مسئلہ پیش آیا ہے جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو گڑبڑ نہیں ہو گئی محفل میں۔
سعود بھائی مجھے بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے کہ کوئی سیٹنگ گڑبڑ ہو گئی ہے محفل میں۔
مجھے تو یہ کسی ہیکر کی شرارت لگتی ہے
تو پھر آپ نے جواب کیوں نہیں دیا تھا
مجھے تو تمھی پہ شک ہے