عثمان
محفلین
محترم، خبر میں تفصیل نہیں تصاویر ہیں۔ کسی بھی تحقیقی رپورٹ کی تفصیل اور شماریات شائع کرنا اس ادارے کی ذمہ داری ہے۔ یہاں تفصیل تو کجا ، ادارے نے اپنی اغلاط سے ہی اب تک رجوع نہیں کیا۔ معروف اداروں کے زیر اہتمام ہونے والے سرویز کی مثال لے لیں، آپ کو اندازہ ہوجائے گا۔تو بھائی آپ کو اب چارٹ چاہیے ۔ ہم بات خبر کی کررہے ہیں اس میں تفصیل ہے اگر آپ کو تفصیل مطلوب ہے تو متعلقہ ادارے سے رابطہ فرمالیں ۔