محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
برطانیہ کی ٹریول ایجنسی برٹش بیک پیکرسوسائٹی نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور وادی ہنزہ کو دنیا کے بیس بہترین انڈونچر سیاحتی مقامات میں سب سے بہترین قرار دے دیا۔
بیک پیکرسوسائٹی کے سربراہ کے مطابق ایڈونچر سے بھرپور سیاحت کرنے والوں کے لیے وادی ہنزہ بہترین مقام ہے جہاں کا دلفریب لینڈ اسکیپ آپ کو دنیا میں کہیں اور نہیں ملے گا، جہاں آپ سات ہزار میٹر کی بلندی پر بلند و بالا پہاڑوں کے بیچ بیٹھ کر ناشتہ کر سکتے ہیں۔
ربط