پاکستان کے مایہ ناز شجر دوست رفیق سومرو کی طرف سے پیپل کی شجر کاری

الف نظامی

لائبریرین
ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی اپنی کتاب مقالاتِ حکمت (جلد 20 ، صفحہ 26) میں لکھتے ہیں:
ستر سال گزرے ، ایک اصلی ہندو سنیاسی سے ملاقات ہوئی۔ پوچھا ایک صاحب کی اونٹ سے گر کر پسلیاں ٹوٹ گئیں اس کا علاج؟
اس نے کہا فکر مت کرو ، یہ معمولی بات ہے۔ پیپل کی گوند جسے پیپل لاکھ کہتے ہیں ، بازاری نہیں ، کسی درخت سے حاصل کرو پھر دو سیر دودھ کو جوش دلا کر ملائی کی طرح بناو اور روزانہ ایک بار چٹکی بھر پیپل لاکھ کے ہمراہ استعمال کرو۔ چند روز بعد روبصحت (ماشاء اللہ)۔
 
آخری تدوین:
Top