محمود احمد غزنوی
محفلین
جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ یہ مسئلہ کماحقہ سمجھا نہیں جاسکتا جب تک اللہ کی طرف سے ایسی بصیرت نہ دل میں پیدا ہوجائے جہاں تمام پیراڈاکسز حل ہوجاتی ہیں یعنی حق الیقین کا درجہ۔ ۔۔ ہم لوگ فی الحال علم الیقین کے لیول مین ہیں۔