پاکستان کے پاس60 ایٹمی وارہیڈزموجود،بھارت نشانے پرہے

قمراحمد

محفلین
روزنامہ آج کل
29-05-09national_n20.jpg
 
عسکری

معطل
تو اس میں کیا چھپا ہے بھئی یہ کیا ہے

United States - 10,640
Russia - 8,600
China - 400
France - 350
United Kingdom - 200
India - 60-90
60-Pakistan -48
یہ ان کو اپنے لگتا ہے نظر نہیں آتے یار ہم ایک ڈیکلئر نیو کلئیر پاور ہیں اور ہم اپنے نیوکلئیر ہتھیاروں کی تعداد بھی بڑھائیں گے اور ان کا اپگریڈ بھی کریں گے ساتھ ساتھ نئے ماڈل کے سمارٹ اور چھوٹے ایٹم بم بھی بنائیں گے اور سب کا منہ بھارت کی طرف ہی رکھیں گے اور کیا چائنا ایران کی طرف رکھیں؟۔:mad:
 
عسکری

معطل
ان کو اصل درد ہے ہمارے روٹ کی تبدیلی سے جب سے خوشاب 2 مکمل ہوا اب 3 اور 4 پر کام چل رہا ہے ان کی تکلیف بڑھتی جا رہی ہے۔کیونکہ ہم نے یورینیم روٹ کو پلوٹینیم روٹ سے تبدیل کر دیا ہے جس سے ہمارے نئے بم مزید طاقتور اور سمارٹ ہوں گے جو بابر اور رعد میزئیلوں میں استمال کیے جائیں گے۔اسی اور نوے کی دھائی کے سارے بموں کو واپس کر کے اب پلوٹینیم میں تبدیل کیا جا رہا ہے خوشاب میں۔یہ سارا پروپیگنڈا اسی کی وجہ سے ہے۔
 
زیک

مسافر
تو اس میں کیا چھپا ہے بھئی یہ کیا ہے

United States - 10,640
Russia - 8,600
China - 400
France - 350
United Kingdom - 200
India - 60-90
60-Pakistan -48
یہ ان کو اپنے لگتا ہے نظر نہیں آتے یار ہم ایک ڈیکلئر نیو کلئیر پاور ہیں اور ہم اپنے نیوکلئیر ہتھیاروں کی تعداد بھی بڑھائیں گے اور ان کا اپگریڈ بھی کریں گے ساتھ ساتھ نئے ماڈل کے سمارٹ اور چھوٹے ایٹم بم بھی بنائیں گے اور سب کا منہ بھارت کی طرف ہی رکھیں گے اور کیا چائنا ایران کی طرف رکھیں؟۔:mad:

یہ تعداد غلط ہے۔
 
عسکری

معطل
یہ ایک اندازہ ہی ہے ایسے ہزاروں اندازے موجود ہیں بھائی جی پر میں نے ایک لگا دیا۔پر فاس کا ایک اپنا ایک اندازہ ہے۔
 
arifkarim

معطل
امریکہ و روس کے پاس اتنے زیادہ ہیں کہ کئی بار اس دنیا کو ختم کر سکتےہیں! اسلئے دنیا کو اصل خطرہ روس اور امریکہ سے ہے۔ نا کہ پاکستان یا انڈیا سے!
 
Top