پاکستان کے پرانے نوٹ

تعبیر

محفلین
واہ پپو جی آپ نے تو اس پوسٹ میں جان ڈال دی

سنا ہے ہزار،دس کے نوٹ بھی اب تبدیل ہو گئے ہیں :confused:
 
بنتِ حوا

محفلین
شکریہ تعبیر کہ آپ کی وجہ سے ہم نے پاکستان کے پرانے نوٹ بھی دیکھ لیے جو پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے۔۔
 
تعبیر

محفلین
ہاں بنت حوا ان نوٹوں کا شکریہ کہ انکی وجہ سے آپکی پوسٹ بھی دیکھ لی جو پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی ;)
 
چاند بابو

محفلین
جی اوپر سے نیچے تک جتنے نوٹ بھی نظر آ رہے ہیں ان میں سے اکثر پپو بھائی اپنے ہاتھوں استعمال بھی کر چکے ہیں۔ اب آپ خود اندازہ لگا لیں جن نوٹوں کو ہم تاریخ کا حصہ سمجھتے ہیں پپو بھائی کے لئے وہ تاریخ نہیں ہے تو پپو بھائی کی تاریخ کتنی پرانی ہو گی:confused::eek:
 
پپو

جی شکریہ چاند بابو بندے کو احسان نہیں بھولنا چاہیے طوفان نوح سے جب میں بچ کر نکلا تو میں آپکو کندھوں پر اُٹھا کر لایا تھا اب آپ خود سوچ لو میں کتنا بڑا تھا اور آپ کتنے چھوٹے :):):)

:punga:
 
Top