پاکستان کے کوہ ہمالیہ میں جنات کی دنیا کی سب سے بڑی حکومت

الف نظامی

لائبریرین
تحریک انصاف نے پنجاب کے ستر فیصد بریلوی ووٹ حاصل کرنے کے لیے پنکی پیرنی کا سہارا لیا گیا اور خود کو پیروں کا عقیدت مند ظاہر کیا گیا۔ اسی طرح اہل تشیع کے ووٹ قابو کرنے کے لیے علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے امام ضامن بندھوایا گیا اور مولانا طارق جمیل کے ذریعے تبلیغی جماعت کا ووٹ قابو کیا گیا اور دعوت اسلامی مرکز میں جا کر ہری پگڑی والوں سے ووٹ حاصل کرنے کی ترکیب بنائی گئی۔

لیکن حکومت پھر بھی نہ چل سکی۔ نا اہلوں نے ملک دیوالیہ کروا دیا۔
محکمہ زراعت
ہور چوپو !
 
جاسم محمد

محفلین
نا اہلوں نے ملک دیوالیہ کروا دیا۔
بغض عمرانیوں کو بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی۔ ۲۰۱۸ اور ۲۰۲۱ میں قومی خزانہ کا حال آپ کے سامنے ہے۔ پھر بھی پوری ڈھٹائی سے الزام لگاتے ہیں کہ اس حکومت نے ملک دیوالیہ کر دیا۔ کیونکہ اپنا دماغ کام نہیں کر تا۔ جو میڈیا نے کہہ دیا آنکھیں بند کر کے یقین کر لیا۔ اور آگے ٹر ٹر شروع کر دی

جاسم محمد

محفلین
یہ وہی پرانی ٹرٹر لگا رکھی ہے کوئی نئی ٹر ٹری نکالو اب :)
ملک دیوالیہ ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ قومی خزانہ میں زرمبادلہ کے ذخائر اتنے کم ہوجائیں کہ ملک اپنی درآمداد اور بیرونی قرضہ ادا کرنے کی سکت کھو دے۔ یہ سب ۲۰۱۸ میں ہو چکا ہے۔ آج ۲۰۲۱ میں ملک کی وہ صورتحال نہیں رہی۔ پھر بھی جھوٹا الزام لگائے چلے جا رہے ہیں کہ اس حکومت نے ملک دیوالیہ کر دیا۔ اور جو پارٹی ۲۰۱۸ میں واقعتا ملک دیوالیہ کر کے گئی ہے اس کی کل پریس کانفرنس دیکھ کر فرما رہے تھے کہ حکومت اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دے رہی ہے۔
ملک دیوالیہ ہونے کے حوالہ سے یہ ۲۰۱۸ کی خبریں پڑھ لیں اور ۲۰۲۱ میں ملک دیوالیہ ہونے کی کوئی خبر ہو تو دکھا دیں۔ اور اگر نہ ملے تو اپنے جھوٹ سے توبہ کریں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
ملک دیوالیہ ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ قومی خزانہ میں زرمبادلہ کے ذخائر اتنے کم ہوجائیں کہ ملک اپنی درآمداد اور بیرونی قرضہ ادا کرنے کی سکت کھو دے۔ یہ سب ۲۰۱۸ میں ہو چکا ہے۔ آج ۲۰۲۱ میں ملک کی وہ صورتحال نہیں رہی۔ پھر بھی جھوٹا الزام لگائے چلے جا رہے ہیں کہ اس حکومت نے ملک دیوالیہ کر دیا۔ اور جو حکومت ۲۰۱۸ میں واقعتا ملک دیوالیہ کر کے گئی ہے اس کی کل پریس کانفرنس دیکھ کر فرما رہے تھے کہ حکومت اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دے رہی ہے۔
ملک دیوالیہ ہونے کے حوالہ سے یہ ۲۰۱۸ کی خبریں پڑھ لیں اور ۲۰۲۱ میں ملک دیوالیہ ہونے کی کوئی خبر ہو تو دکھا دیں۔ اور اگر نہ ملے تو اپنے جھوٹ سے توبہ کریں۔
Pakistan: ‘Bankrupt’ Pakistan Grid Adds To Imran Khan’s Economic Quandary
Why Is Pakistan Going Bankrupt?
کیا کہا ؟ حکومت نے آئی ایم ایف کے مشورے پر قرضہ لینے سے توبہ کر لی؟ :rollingonthefloor:
 
جاسم محمد

محفلین
کیا کہا ؟ حکومت نے آئی ایم ایف کے مشورے پر قرضہ لینے سے توبہ کر لی؟ :rollingonthefloor:
حکومت پاکستان کو پچھلی حکومتوں کا لیا گیا قرض واپس کرنے کیلیے ہر سال ۱۰ ارب ڈالر کا نیا قرضہ لینا پڑتا ہے۔ اگر وہ یہ نہ کرے تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ اس لئے سارا غصہ اور بغض اس حکومت پر نکالنے کی بجائے ان پارٹیوں کی خبر لو جو ماضی میں ملک پر اتنا سارا قرضوں کا بوجھ لاد کر گئی ہیں۔ جن کی صرف قسطیں ادا کرنے کیلئے حکومت پاکستان کو ہر سال ۱۰ ارب ڈالر کا نیا قرض لینا پڑ رہا ہے۔

جاسم محمد

محفلین
ڈیٹ سروسنگ ، قرضہ لے کر ، شاباشے!
جنوں سے کہہ کر ٹیکس نیٹ میں اضافہ کروا لیتے :rollingonthefloor:
ڈالروں میں لیا ہوا قرض روپیوں میں ٹیکس بڑھا کر کبھی ادا نہیں ہوگا۔ اس کیلئے حکومت کو سالانہ برآمداد و ترسیلات زر ۱۰ ارب ڈالر تک بڑھانا ہوگا۔ اس وقت ترسیلات زر تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ برآمداد بڑھانے پر کام جاری ہے۔
 
کہومت کی نااہل پالیسیوں کی وجہ سے ترسیلاتِ زر تیزی سے کم ہو رہا ہے۔
برامدات نجی شعبے کی اپنی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
کہومت کی نااہل پالیسیوں کی وجہ سے ترسیلاتِ زر تیزی سے کم ہو رہا ہے۔
یہ ترسیلات زر کم ہو رہا ہے؟
6-B67-F652-FF96-4122-B64-C-1-F467-BA91-BBB.jpg

ترسیلات میں ریکارڈ اضافہ۔ مارچ ۲۰۲۱ کی خبر
https://amp.khaleejtimes.com/busine...ittances-hit-187b-on-course-for-all-time-high
۸ ماہ سے مسلسل ترسیلات زر ۲ ارب ڈالر سے زیادہ ہیں۔ فروری ۲۰۲۱ کی خبر
Pakistan remittances exceed $2 billion for eighth straight month - The Economic Times
اس قدر ڈھٹائی سے بغض عمران میں جھوٹ بولتے ہیں کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے۔ جیسے وزیر اعظم پاکستان کا نہیں بھارت یا اسرائیل کا بیٹھا ہوا ہو۔
 
Ali Baba

محفلین
تحریک انصاف نے پنجاب کے ستر فیصد بریلوی ووٹ حاصل کرنے کے لیے پنکی پیرنی کا سہارا لیا گیا اور خود کو پیروں کا عقیدت مند ظاہر کیا گیا۔ اسی طرح اہل تشیع کے ووٹ قابو کرنے کے لیے علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے امام ضامن بندھوایا گیا اور مولانا طارق جمیل کے ذریعے تبلیغی جماعت کا ووٹ قابو کیا گیا اور دعوت اسلامی مرکز میں جا کر ہری پگڑی والوں سے ووٹ حاصل کرنے کی ترکیب بنائی گئی۔
لیکن حکومت پھر بھی نہ چل سکی۔ نا اہلوں نے ملک دیوالیہ کروا دیا۔
محکمہ زراعت
ہور چوپو !
یہ آپ کی تعلیم ہے؟ یہ آپ کی تربیت ہے؟ یہ خاتون خود پبلک لائف میں نہیں بلکہ اس کا شوہر ہے۔ فرض کریں یہ بھی خود بھی پبلک لائف گزار رہی ہوں تب بھی آپ کن اخلاقیات کی بنا پر ایسا کہہ سکتے ہیں؟ کیا کسی بھی سیاسی مخالف کی ماں بہن، بہو بیٹی، بیوی کو ایسے ناموں سے پکارا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر کسی کو ڈاکٹر طاہر القادری کی کسی بہو بیٹی کے نام کا علم ہو جائے تو اس کے لیے اسے "فلاں منہاجن بلو پیرنی" کہناجائز ہو جائے گا؟ کوئی غصہ؟ کوئی غیرت؟ کوئی شرم؟ کوئی حیا؟
 
جاسم محمد

محفلین
نا اہلوں نے ملک دیوالیہ کروا دیا اور پروپگنڈا ونگ ٹرٹری سے باز ہی نہیں آ رہا۔ حد ہے ٹرٹری کی :)
جن کو یہ تک نہیں پتا کہ ملک دیوالیہ ہونا ہوتا کیا ہے وہ بھی آج ٹر ٹر کر رہے ہیں کہ ملک دیوالیہ ہوگیا۔
۲۰۱۸ اور ۲۰۲۱ کے زرمبادلہ کے ذخائر چیک کر لو اور بتاؤ ملک دیوالیہ ۲۰۱۸ میں تھا یا آج ہے؟

[URL="https://www.thenews.com.pk/amp/802745-forex-reserves-rise-to-20-157bln"]Forex reserves rise to $20.157bln
[/URL]
 
جاسم محمد

محفلین
یہ آپ کی تعلیم ہے؟ یہ آپ کی تربیت ہے؟ یہ خاتون خود پبلک لائف میں نہیں بلکہ اس کا شوہر ہے۔ فرض کریں یہ بھی خود بھی پبلک لائف گزار رہی ہوں تب بھی آپ کن اخلاقیات کی بنا پر ایسا کہہ سکتے ہیں؟ کیا کسی بھی سیاسی مخالف کی ماں بہن، بہو بیٹی، بیوی کو ایسے ناموں سے پکارا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر کسی کو ڈاکٹر طاہر القادری کی کسی بہو بیٹی کے نام کا علم ہو جائے تو اس کے لیے اسے "فلاں منہاجن بلو پیرنی" کہناجائز ہو جائے گا؟ کوئی غصہ؟ کوئی غیرت؟ کوئی شرم؟ کوئی حیا؟
محبت اور جنگ میں سب جائز ہوا کرتا تھا۔ آجکل بغض عمران میں سب جائز ہے :)
 
الف نظامی

لائبریرین
محبت اور جنگ میں سب جائز ہوا کرتا تھا۔ آجکل بغض عمران میں سب جائز ہے :)
آل پاکستان ٹر ٹر کانفرنس کے لیے سب جائز ہے جب ان کا پروپگنڈا ماسٹر بابا کوڈا ہر پوسٹ میں مخالفین کو کھوتی کا پتر کہتا ہے اور سوشل میڈیا ٹرول ونگ مخالفین کی خواتین کو رنڈی کہہ کر ٹرینڈ چلاتا ہے۔ ٹرٹری ونگ کوئی غیرت ، کوئی شرم ، کوئی حیا؟؟؟ :) :) :)
 
بابا کوڈا اسٹیٹ بینک، ادارہ شماریات بھی چلا رہا ہے جو دکھا رہے ہیں کہ ملک ۲۰۱۸ میں دیوالیہ تھا اور آج بہت بہتر صورت حال ہے؟
 
Top