تعبیر،
بہت شکریہ
میں تو ترس گیا ہوں آجکل کہیں آوارہ گردی کرنے کو۔
یہ ناران، سری پائے وغیرہ کافی پھرا ہوں البتہ لالہ زار اور مکٹرا کی چوٹی تک نہیںجاسکا، مگر چترال، نانگا پربت، کےٹو کے بیس کیمپ وغیرہ جیسے علاقے دیکھنے کی حسرت ہے۔
اور ویسے بھی یہ آوارگی کا نشہ چین کہاں لینے دیتا ہے۔
پائے سے میںنے کئی تصاویر لیں، مگر اپ لوڈ کی گئیں میں سے ایک یہ ہے:
اور یہ ہے مشہورِ زمانہ آنسو جھیل۔۔۔
ہیں تو اور بھی بہت سی اور شائید میں پہلے بھی پوسٹ کر چُکا ہوں، مگر آجکل کہیں جانے کا وقت نہیں مل رہا۔ خیر، جو اللہ کو منظور۔۔۔۔
بہت شکریہ اللہ تعالٰی کی تخلیقات کا اتنا زبردست نظارہ کروانے کا۔ جزاک اللہِ خیراً