میں ویسے ہائکنگ اور آوارہ گردی کا شوقین ہوں،مگر اللہ جل شانہ نے اس دوران اپنی اتنی زبردست خوبصورتیاںدکھائیں کہ میرے اندر فوٹوگرافی کا شوق بھی جاگ گیا۔
بس آجکل حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیںکہ وقت نہیںنکل رہا کہیں جانے کا۔
ویسے میں اب یہ سوچ رہا ہوںکہ کبھی کبھی لمبی ڈرائیو پر نکل جایا کروں اور اسلام آباد کے آس پاس کے میدانی علاقوں میں بھی جایا کروں، جیسے کلر کہار، روہتاس، جہلم وغیرہ۔۔۔بس دعا کریں کہ اللہ تعالٰی یہ راستہ بھی نکال دیں۔