پاکستان کے کچھ لوگ وحشی پن پر اتر آئے

x boy

محفلین
کسی انسان کو تو کیا.....
کسی چڑیا کے بچے کو بھی زندہ جلانے کا ایک با ہوش و حواس آدمی سوچ بھی نہیں سکتا...
ایسے فعل کے لئے لفظ بربریت...
درندگی...
وحشی پن...
جانور پن...
یہ سب بہت چھوٹے لفظ ہیں...
کاش کے لغت میں اس کیلئے کوئی بڑی گالی ہوتی...
لیکن دل شاید وہ گالی دے کے بھی ٹھنڈا نہ ہو...
یہ ناقابل معافی جرم ہے.

ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے لعنت بھیجتے ہیں ایسے عمل کے کرنے والوں اور ان کی ترغیب دینے والوں پر...
مگر حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیقی مجرموں کو نہ صرف پکڑے...
بلکہ تحقیق کرے کہ اس عمل کے پیچھے وہ کون سے عناصر ہیں جو دنیا میں ہمارے دین اور ہمارے وطن کی جگ ہنسائی اور بدنامی کا سبب بنتے ہیں...

1517503_711376778939755_7812286000990579160_n.jpg
 

x boy

محفلین
Pervez Musharraf
of the Holy Quran and Prophethood is paramount, but it does not permit religious zealots to take matters in their own hands. The Government must prevent abuse of blasphemy laws in victimizing the innocent and must also stop its misuse to settle personal scores. PM
 

x boy

محفلین
الله سے کرے دور، تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ

ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ

ڈاکٹر علامہ اقبال
 
Top