سید رافع
محفلین
مسئلہ 1: قرار داد مقاصد آئین سے کیسے نکالیں؟
آئین سے نہیں معاذ اللہ لوگوں کے دلوں سے قرآن، اسلام اور رسول اللہ ﷺ کی محبت نکالنی ہو گی۔ یہ جلد ممکن نہیں۔
مسئلہ 2: قادیانی کو کیسے وزیر اعظم بنائیں؟
نہیں بن پائے گا۔ مسئلہ 1 دیکھیں۔
مسئلہ 3: سنی شیعہ اختلاف کب ختم ہو گا؟
جب امام مہدیؑ کا ظہور ہو گا۔ اس اختلاف کی نوعیت علمی و روحانی ہے نہ کہ نفسانی۔
مسئلہ 4: امام مہدیؑ کا ظہور کب ہو گا؟
جب لوگ امام مہدیؑ کا نام لینا تک بھول جائیں گے۔
مسئلہ 5: عورتوں کو کتنی آزادی ہونی چاہیے؟
لامحدود۔ لیکن اس کے لیے انکو اللہ کا خلیفہ بننا ہو گا۔
مسئلہ 6: پاکستان میں معاشی ترقی مغرب جیسی کیوں نہیں ہے؟
کیونکہ پاکستانیوں نے معاشی ترقی کے لیے سود کو اوڑھنا بچھونا نہیں بنایا۔
مسئلہ 7: کیا جماعت اسلامی مدینے جیسی ریاست قائم کر سکتی ہے؟
نہیں۔ اسلامی خلافت روحانی بلندی کا تقاضا کرتی جو صرف امام مہدی ؑ کے پاس ہو گی۔
مسئلہ 8: کیا تنظیم اسلام خلافت علی منہاج النبوہ قائم کر سکتی ہے؟
نہیں۔ قرآن کی تفسیر بیان کرنا اور ہے اور عین قرآن ہونا اور چیز ہے۔ عین قرآن امام مہدی ؑ ہیں۔
مسئلہ 9: کیا امام مہدی ؑ پیدا ہو چکے ہیں؟
جی ہاں۔ اس آخری دور کی 3 شخصیات امام مہدی ؑ، جناب عیسیؑ اور دجال اپنے اپنے مقامات پر ہیں اور وقت صحیح پر ظاہر ہوں گے۔
مسئلہ 10: کیا عمران خان ریاست مدینہ جیسا عدل قائم کر سکے گا؟
نہیں۔ وہ خاتم النبین ﷺ کہنے پر اٹک گیا تھا۔
مسئلہ 11: کیا میرا جسم میری مرضی صحیح نعرہ ہے؟
نہیں۔ لیکن جتنا مرد اللہ کی پہچان میں کم وقت صرف کریں گے اتنا ہی عورتیں مجازی خدا کی دشمن ہوتی جائیں گی۔
مسئلہ 12 : کیا دیوبندی، اہل حدیث اور بریلوی سب مسلمان ہیں؟
جی ہاں۔ البتہ اس آخری دور میں علماء سے کفر و شرک کا ارتکاب ہوا ہے۔ جو جان بوجھ کر اس کفر میں پڑے تو اللہ اپنی مخلوق پر نگہبان اور جلد حساب لیے والا ہے۔
مسئلہ 13: مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟
معاش کو حلال کرنے میں وقت اور ہمت صرف کرنا چاہیے اور حلال رزق سے علم حاصل کرنے کی جتنی صلاحیت پیدا ہو اللہ کو پہچاننے کی کوشش کرنی چاہیے۔
مسئلہ14 : کیا بینک میں نوکری حلال ہے؟
نہیں۔ کوشش کر کے حلال روزی کی طرف آنا چاہیے۔
مسئلہ 15: کیا اسلامک بینکنگ حلال ہے؟
نہیں۔ کائے بور کا سود اسکو حرام بناتا ہے۔
مسئلہ 16: کیا پاکستان سے لوٹی گئی دولت واپس آئے گئ؟
نہیں۔ جنہوں نے دولت لوٹی اور جو اسکا احتساب کرنا چاہتے ہیں وہ ایک ہی بڑے انٹرنیشنل گینگ کا حصہ ہیں۔
مسئلہ 17: تبلیغی جماعت، دعوت اسلامی اور شیعہ مذہب کہاں سے روحانیت ملے گی؟
جو بالکل ہی بے دین ہیں وہ تبلیغی جماعت جائیں گے یہاں تک انکو شریعت کا سکون حاصل ہو۔ اگر قسمت میں ہوا اور عقل تیز اور سلیم ہوئی تو دعوت اسلامی میں جائیں گے جہاں سے انہیں روحانیت کا شعور ملے گا۔ جب وہ اس دور کی روحانیت جذب کر لیں گے تو انکو شیعہ مذہب سے اس روحانیت کے منبع کا پتہ چلے گا۔
مسئلہ18 : ٹی وی کتنا دیکھیں؟
اتنا کہ آپکا ذہن مریض اور دل مردہ نہ ہو جائے۔ ہو سکے تو درود اور لاحول پڑھتے رہیں۔
مسئلہ 19: کرونا وائرس کیا اللہ کا عذاب ہے؟
نہیں۔ رسول کی موجودگی ہو اور وہ عذاب سے ڈرا رہا ہو تب وہی عذاب آتا ہے۔
مسئلہ 20: کیا کرونا وائرس اللہ کی آزمائش ہے؟
نہیں۔ اللہ کی راہ پر چلنے والوں کے لیے آزمائش آتی ہے جبکہ آجکل اکثریت اللہ کو نہیں پہچانتی۔
مسئلہ 21: کیا کرونا وائرس ہمارے گناہوں کی سزا ہے؟
نہیں۔ ہر مرد و عورت اپنے گناہ پر اللہ کے کرم سے معاف کیا جاتا ہے یا پھر اسکو تنبیہ بیماری یا نقصان کی صورت میں پہنچتی ہے۔
مسئلہ22 : کیا کرونا وائرس ہمارے کسی اجتماعی گناہ کی سزا ہے؟
نہیں۔ لیکن سود لینے پر تنبیہ ہے۔ 199 ممالک میں سود لیا جا رہا ہے اور اس بیماری سے اس نظام کو ایک حد تک روک دیا گیا ہے۔
مسئلہ 23: کیا کرونا وائرس انسانوں کا ایجاد کردہ ہے۔
عین ممکن ہے۔ تاکہ حکومتوں اور لوگوں کو عدل و انصاف کے بجائے اپنی اپنی جان کے لالے پڑ جائیں۔
مسئلہ 24: کیا کرونا وائرس کا علاج دریافت ہو جائے گا؟
جی۔ لیکن کثیر جانوں کے ضایع ہونے بعد۔
مسئلہ25: کیا پاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں ہو گی؟
کم از کم 22 لاکھ۔ لیکن دعا بلا کو ٹال دیتی ہے۔ رجوع الی اللہ اس بلا کو ویکسین آنے تک ٹال سکتا ہے۔