پاکستان ہاکی کا فائنل جیت گیا

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بی بی سی نے کیا رپورٹ پیش کرنی ہے۔ آپ میری رپورٹ دیکھیں۔
پاکستان نے انڈیا کو زیر کر لیا
پاکستان نے اپنے روایتی حریف کو ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں 4 کے مقابلے میں 5 گولوں سے شکست دے کر ایشین چیمپیئنز کا اعزاز اپنے نام کروا لیا۔
جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات گرین شرٹس نے انڈیا کو ایک سنسنی حیز مقابلے میں شکست دے دی۔ قطر کے شہر دوحا میں کھیلے گے فائنل میچ میں پاکستان نے پہلا گول کیا جس کو انڈیا کی ٹیم نے دو منٹ کے بعد ہی برابر کر دیا۔ اس کے بعد بھارت نے ایک اور گول کیا اور یہ برتری پہلے ہاف تک قائم رہی لیکن پہلے ہاف میں شکیل کے زخمی ہونے کی وجہ سے انڈین ٹیم کو یہ


یہ تفصیل بعد میں لکھوں گا پاکستان اور انڈیا کا کرکٹ میچ بھی شروع ہونے والا ہے پاکستان ٹاس جیت گیا ہے انشاءاللہ میچ بھی جیت جائے گا
ہاکی کی رپورٹ آپ یہان سے پڑھ لیں
http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101707926&Issue=NP_LHE&Date=20121228
 

حسان خان

لائبریرین
پاکستان فائنل جیتنے کے بعد رقص کرتے ہوئے:

377826_394405647311805_1922042469_n.jpg
 
Top