پاکستان

طالوت

محفلین
یہ اچھا کیا یہاں قومی ترانہ لکھ دیا ہے ،، مجھے عرصہ ہوا بھول گیا تھا :chatterbox: ایک بار ٹیچرز سب سے انکے ملکوں کے ترانے سننے کی فرمائش کررہی تھی :rollingonthefloor: اور میں چُپ ہوئی کہ آتا ہوتا تو بتاتی بھی ۔ :tongue:
ویسے بھول تو میں بھی چکا تھا :noxxx: مگر جب چل رہا ہو تو ساتھ ساتھ یاد آ جاتا ہے۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
یہ تو ہو گیا پھر 30،5000 مربع میل کے حساب سے یہ ہوا 789946.4 مربع کلیو میٹر ۔۔۔
میرے پاس 2004 کی ایک ڈائری میں آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ بتایا گیا ہے ۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا زمینی رقبہ 778،720 مربع کیلومیٹر ہے جبکہ پانی کا رقبہ 25،220 مربع کیلو میٹر ہے۔ دونوں کا ملا کر 803،940 مربع کیلو میٹر بنتا ہے۔

پاکستان کا بارڈر افغانستان کے ساتھ 2،430 کیلو میٹر، چین کے ساتھ 523 کیلو میٹر، انڈیا کے ساتھ 2،912 کیلو میٹر اور ایران کے ساتھ 909 کیلو میٹر لگتا ہے۔

کوسٹ لائن 1،046 کیلو میٹر ہے۔
 
Top