ذوالقرنین
لائبریرین
جی ہاں فہیم بھائی! ساری قوم نے اپنی عزت، اپنی دعائیں داؤ پر لگا رکھی تھیں۔ جوکہ گنوا دی گئیں۔خیر تو ہے۔
آپ نے کوئی داؤ شاؤ تو نہیں لگا رکھا تھا
جی ہاں فہیم بھائی! ساری قوم نے اپنی عزت، اپنی دعائیں داؤ پر لگا رکھی تھیں۔ جوکہ گنوا دی گئیں۔خیر تو ہے۔
آپ نے کوئی داؤ شاؤ تو نہیں لگا رکھا تھا
جی ہاں فہیم بھائی! ساری قوم نے اپنی عزت، اپنی دعائیں داؤ پر لگا رکھی تھیں۔ جوکہ گنوا دی گئیں۔
آپ کی بات درست ہے فہیم بھائی!
پر کیا کریں بھائی! پاک انڈیا میچ صرف ایک کرکٹ میچ نہیں ہوتا بلکہ جذبات اور احساسات سے بھرپور دو ملکوں کے عزت و وقار پر مبنی ایک جنگ ہوتی ہے۔
یہ وہ خاص دن ہوتا ہے جب محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایک قوم ہیں۔ سب یکجا ہوکر ٹیم کے لیے دعائیں کرتی ہیں اور منتیں مانتی ہیں۔
کیا جو ہوگیا سو ہوگیا ۔ شامیانے لگوا کر بڑی اسکرین پر میچ دیکھنے کا انتظام کیا۔ خوب چائے اور ناشتے کے انتظامات کئے گئے اور پورا دن نہ بچوں کی فکر نہ بیوی کی پر نتیجہ کیا نکلا ایک صاحب یا دو نے پیسے لے کر وعدہ کرلیا کہ بس کیچ چھوڑتے رہیں گے اور کچھ نہیں کریں گے(نام لینے کی ضرورت نہیں اشارہ سمجھ جائیں) کہ لوگوں کو شک ہو بیٹنگ میں بھی تھوڑا جارحانہ موڈ دکھا کر پویلین کی راہ لیں گے یہ کونسی انسانیت ہے یار۔چلیں جو ہو گیا سو ہو گیا، کھیل ہے، ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔