ویسے کیا اسد شفیق اور بابر اعظم کو ایک ایک اننگ نہیں کھلائی جا سکتی؟
پاکستانی ٹیم:
Sami Aslam, Azhar Ali, Younis Khan, Asad Shafiq, Misbah-ul-Haq*, Sarfraz Ahmed†, Mohammad Nawaz (3), Yasir Shah, Sohail Khan, Zulfiqar Babar, Rahat Ali
ویسٹ انڈیز:
KC Brathwaite, LR Johnson, DM Bravo, MN Samuels, J Blackwood, RL Chase, SD Hope†, JO Holder*, D Bishoo, ML Cummins, ST Gabriel
بہت اچھی بات ہے لیکن یہ بات آئی سی سی سے پوچھنی پڑھے گی۔۔۔۔۔۔ویسے کیا اسد شفیق اور بابر اعظم کو ایک ایک اننگ نہیں کھلائی جا سکتی؟
ابھی تو حمیرا عدنان بہن نے لڑی میں قدم بھی نہیں رکھا تھا۔اظہر علی بروقت پویلین سدھار گئے!
سر فر مانبرداری بھی کو ئی چیز ہوتی ہےابھی تو حمیرا عدنان بہن نے لڑی میں قدم بھی نہیں رکھا تھا۔
13 اوورز کے اختتام پر 42 رنز اور 1 ہی آؤٹ ہے۔
اسد شفیق اچھے موڈ میں نظر آ رہا ہے۔
اور سمیع اسلم آؤٹ
جنکس ہوتا تو اسد آؤٹ ہوتا۔ میں نے اسد کا نام لیا تھا۔کرک انفو پر اسے Jinx کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔