پاک فوج اور عوام

وجی

لائبریرین
120531-42.jpg

یہ ڈاکٹر صاحبکی فوٹو کہیں لاہور کے سرکاری ہسپتال میں تو کام کرتے ہوئے کی تو نہیں
جو ینگ ڈاکٹرز کے ڈر سے آرمڈ کام کر رہے ہیں ؟؟

یا پھر اس لیئے ہے کہ کسی مریض کو بچا نہیں سکتے تو
سگار سلگاتے ہوئے بڑے افسر کے قول "Get Him Out of His Misery "
کو پائے تکمیل پر پہنچانے کے لیئے لگائی ہوئی ہے
 
عسکری

معطل

پاکستان آرمی 12ویں کور کے میڈیکل آفیسر بلوچستان سوئی کے نواحی علاقے میں میڈیکل کیمپ میں ایک مریض کو چیک کر رہے ہین
 
وجی

لائبریرین
تو سوئی اور اس کے اطراف میں کئی بار دہشت گرد حملے کر چکے ہین اور وہ لڑاکا اور سپورٹ دستوں میں کوئی فرق نہیں رکھتے اس لیے میڈیکل آفیسرز کو آرمڈ بھیجا گیا ہے ۔

تو کیا میڈیکل آفیسرز کو کوئی بھی حفاظتی دستہ یا محافظ نہیں ملتا کیا؟؟ یا ڈاکٹرز تک پہنچنے تک کسی قسم کی کوئی جانچ پڑتال نہیں ہوتی ۔
یا پھر ڈاکٹر آزاد چھوڑ رکھیں ہیں ہمارے سگار سلگتے جنرلز نے
یہ دھاگا کافی اچھا جارہا تھا مگر اس تصور نے میرا دل برا کر دیا دھاگے سے
 
آپ کو کیا برا لگ گیا بھئی ؟ وہ بھی سولجر ہیں اور جن حالات میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے نا کہ دل برا کرنے کی بات ۔ نفری کی شدید کمی ہے ہم کیا جانیں ان کے یونٹ کے لوگ کیسے ہیں اور کن حالات میں ہیں ۔ جو بات آپ سوچ رہے ہین اس کمپنی کمانڈر نے بھی سوچی ہو گی پر کوئی تو مجبوری ہے جو بندہ ڈاکٹر ہو کر بھی گن کیری کر رہا ہے ۔ یہ کوئی جرم تو نہین کیا کہ آپ ناراض ہو رہے ہیں اس دن اسی حالت میں کتنے مریضوں کا علاج کیا ہو گا یہ بات آپ کیوں نہیں سوچتے ؟ کیا کسی نے فورس کیا تھا آرمی کو میڈیکل کیمپ لگانے کے لیے ؟ نہیں لیکن دور دراز علاقے کے لوگوں کو اکیلا بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا تو وہ ظاہر ہے دہشت گرد ہی بنیں گے اس لیے آرمی نے ان علاقوں مین کیمپ لگائے تو ہر ممکن سیکیورٹی کے لیے ہر بندے کو گن تھما دی یہ کیا جرم ہے ٹھنڈے دل سے سوچیں کیا کبھی پہلے بھی آپ نے میڈیکل کور کے ڈاکٹروں کو آرمڈ دیکھا ؟ نہیں نا تو اس کی وجہ کو سمجھین نا کہ غصہ کریں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
منصور بھائی یہ والا ہولسٹر دائیں ہاتھ کے لیے بنایا ہوا ہے۔ تجربہ کر کے دیکھ لیں کہ پستول نکالنا دائیں ہاتھ سے آسان رہے گا یا بائیں ہاتھ سے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
منصور بھائی یہ والا ہولسٹر دائیں ہاتھ کے لیے بنایا ہوا ہے۔ تجربہ کر کے دیکھ لیں کہ پستول نکالنا دائیں ہاتھ سے آسان رہے گا یا بائیں ہاتھ سے؟
بالکل درست کہا۔ میں عسکری بھائی کو گھما رہا تھا اور حسبِ توقع وہ ابھی تک واپس نہیں لوٹے :)
 
Top