پاک فوج نےسی آئی اے کےتوسط سےبھارت کےساتھ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کرنےوالوں کی معلومات کاتبادلہ کیا

ابن آدم

محفلین
ہندوستانی نیوز 18کےذریعہ شائع ہونےوالی ایک رپورٹ میں کیاگیاہے پاک فوج نےسی آئی اے کےتوسط سےبھارت کے ساتھ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کرنے والوں کی معلومات کا تبادلہ کیا اس رپورٹ میں مزید دعوی کیا گیا ہے کہ بھارت کی بیرونی انٹلیجنس ، ریسرچ اینڈ انیلیسیس ونگ (RAW) ، اور پاکستان کی انٹر سروسز انٹلیجنس (ISI) کے مابین ایک خفیہ چینل 2018 میں اور ون آن ون ملاقاتوں کا پہلا دور لندن کے ایک ہوٹل میں ہوا
اس رپورٹ میں اسلام آباد سےتعلق رکھنےوالےذرائع" کےحوالےسےبتایاگیا ہےجنرل قمر باجوہ نے2019 میں لندن کادورہ کیااور دہلی کو خفیہ چینل دوبارہ کھولنے پر راضی کرنے کاکہا

Post-Pulwama, Pakistan shared inputs on militant attacks, claims report

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 

جاسم محمد

محفلین
Top