arifkarim
معطل
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آفس 2007 پاک نستعلیق فانٹ کو سپورٹ نہیں کرتا اور اردو لغت آفس 2007 میں ٹھیک سے کام نہیں کرتی۔ ذرا ذیل کے سکرین شارٹس دیکھیئے:
ان سکرین شارٹس سے ثابت ہے کہ پاک نستعلیق نہ صرف آفس 2007 میں کام کرتا ہے بلکہ اردو لغت بھی بالکل صحیح چلتی ہے۔
یہ نمونے ورڈ، ایکسل اور پارو پوائنٹ 2007 سے لیے گئے ہیں۔
بس ایک بار پاک نوری نستعلیق ریلیز ہو جائے۔ پھر تو آفس 2007 میں اردو کی کتاب لکھنا اور ویبسائٹس بنانا بائیں ہاتھ کا کھیل بن جائے گا۔