نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اس فورم کے ذریعے جہاں ہم پاک نستعلیق فونٹ کا جائزہ لے کر اس میں بہتری لانے کی تجاویز پیش کریں گے وہاں ہم اس فونٹ کو بہتر انداز میں ویب پیج کی سٹائل شیٹ میں استعمال کرنے پر بھی غور کریں گے۔ اس سلسلے میں آپ سب کی آراء درکار ہیں۔
میں اسی تھریڈ میں اس فورم میں استعمال ہونے والی سٹائل شیٹ کے حصے پیش کرتا رہوں گا اور آپ سب اس میں بہتری کی تجاویز پیش کر سکیں گے۔
سب سے پہلے تو میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ پاک نستعلیق کے ساتھ بولڈ سٹائل ٹھیک نہیں لگ رہا، اسی لیے میں نے اس فورم کی سٹائل شیٹ میں سے بولڈٹیکسٹ سٹائل ختم کر دیا ہے۔
والسلام