دوست
محفلین
پچھلے دنوںدوحہ قطر میںMSنے اپنے رفیقان کار کو بنی گالا ڈنر پر مدعو کیا تھا۔ اسی دوران کمپیوٹر پر بھی کچھ باتیںہوئیں
مقتدرہ قومی زبان کے ماہرین بھی موجود تھے اس موقع پر۔ ۔
وہاںکمپیوٹر میںاردو پر بات چھڑ گئی اسی طرحباتوںہی باتوںمیںمقتدرہ نے اپنے نئے نستعلیق فونٹ پاک نستعلیق فونٹ کی بھی ایک جھلک دکھائی۔
مقتدرہ کے مطابق یہ فونٹ عام نستعلیق فونٹس سے نوے گنا تیز رفتار اور دو ہزارگنا کم جگہ گھیرے گا۔ یہ فونٹ ligature کی بجائے نقطہ دار حروف اور الفاظ لکھے گا یعنی اشکال نقطوںسے ملا کر بناتا ہے اس پر اردو کے علاوہ بلوچی،پشتو،سندھی ،سرائیکی بھی لکھی جاسکیںگی۔ ایم ایس نے اس پر اپنی تجزیاتی رپورٹ دینے کا وعدہ کیا ہے۔