یہ واقعی انتہا ہے
AMERICAN محفلین مارچ 20، 2007 #2 مجھے استعمال کرنے سے زیادہ غرض ہے لیکن اب آپ کہتے ہیں تو اس کے نقائص بھی دیکھ لیتے ہیں۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 20، 2007 #3 مہوش علی نے کہا: یہ واقعی انتہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مہوش بہن، کس بات کی انتہا ہے؟
نبیل تکنیکی معاون مارچ 20، 2007 #4 لگتا ہے کہ محسن نے یہ پیغام الگ کر دیا ہے۔ دراصل مہوش اس بات کی شکایت کر رہی تھیں کہ پاک نستعلیق فونٹ ریلیز ہونے کے بعد دوسری سائٹس پر ڈاؤنلوڈ کے لیے کب سے موجود تھا اور ہمیں اطلاع تک نہیں تھی۔
لگتا ہے کہ محسن نے یہ پیغام الگ کر دیا ہے۔ دراصل مہوش اس بات کی شکایت کر رہی تھیں کہ پاک نستعلیق فونٹ ریلیز ہونے کے بعد دوسری سائٹس پر ڈاؤنلوڈ کے لیے کب سے موجود تھا اور ہمیں اطلاع تک نہیں تھی۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 20، 2007 #6 شکریہ نبیل بھائی، ایسا ہی لگ رہا ہے رضا نے کہا: 23 مارچ کی ایک اور ریلیز آنی تھی۔۔۔۔ اس کا کیا ہوا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تین دن بعد دیکھتے ہیں
شکریہ نبیل بھائی، ایسا ہی لگ رہا ہے رضا نے کہا: 23 مارچ کی ایک اور ریلیز آنی تھی۔۔۔۔ اس کا کیا ہوا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تین دن بعد دیکھتے ہیں