پاک نستعلیق کا نمونہ

جیسبادی

محفلین
جس طرح نفیس فونٹ کا نمونہ وکیپیڈیا پر دیا ہے
http://ur.wikipedia.org/wiki/Nafees_font
اسی طرح کا پاک نستعلیق کا بھی چاہیے، وکیپیڈیا کے مضمون کے لیے۔ میرے شمارندہ پر یہ چلتا نہیں، اس لیے خود تصویر نہین بنا سکا۔ کوئی صاحب بنا کر ڈال دیں۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/Pak_nastaleeq_font


فجر نستعلیق پر بھی اگر وکیپیڈیا پر کوئی صاحب مضمون لکھ سکیں؟
 

جیسبادی

محفلین
[align=left:b4e997085f][eng:b4e997085f]ٔThanks, Qaiserani, you are a prince!

Few observations:
* Would be better if the couplets were "centered"
* Better to use PNG. JPEG being lossy compression may distort the edges of the characters.
* A descriptive filename would be better.

I will see to the formatting. Thanks again.[/eng:b4e997085f][/align:b4e997085f]
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے ابھی ایک نیا ورژن اپ لوڈ کیا ہے۔ لیکن پھر میں راستہ بھول گیا ہوں۔ فائل کا نام یہ ہے

[eng:39d697d2e2]Pak_Nastaleeq_example_windows_xp.PNG[/eng:39d697d2e2]

اسے کسی طرح مطلوبہ جگہ پر چپکا دیں تو۔۔۔ آج کی تاریخ میں ابھی پانچ منٹ پہلے اپ لوڈ کیا ہے

اور ہاں، آپ کے پیغام پر انگلش کا ٹیگ لگا دیا ہے، پڑھنے میں آسانی رہے گی
 

جیسبادی

محفلین
فائل مجھے مل گئ ہے۔ بہت شکریہ۔

اگر آپ کو فائل کا نام پتہ ہو، تو یوں ڈھونڈ سکتے ہیں۔ اپنے صارف صفحے کو ترمیم میں جائیں، اور یہ لکھ کر
[[تصویر: فائل کا نام]]
"نمائش" کریں۔ اب ربط پر کلک کر کے تصویر پر چلے جائیں۔

لینکس پر تو میرا خیال ہے کہ کسی کے پاس نہیں چل رہا۔ اگر چل رہا ہے تو بتائیں۔

ویسے اس نمونے کو "نفیس ویب نسخ" سے موازنہ کر کے رائے دیں۔ کیا واقعی نستعلیق کی جگہ ویب پر ہے؟
 

دوست

محفلین
فی الحال ایسا ہی لگتا ہے۔۔ لیکن ابھی اس کو کچھ وقت چاہیے ہوگا۔۔۔انشاءاللہ جیسے جیسے اس کی غلطیاں سدھاری جاتی رہیں یہ ویب پر اس سب سے آگے نکل جائے گا۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جیسبادی نے کہا:
ویسے اس نمونے کو "نفیس ویب نسخ" سے موازنہ کر کے رائے دیں۔ کیا واقعی نستعلیق کی جگہ ویب پر ہے؟

معلومات کا شکریہ

نفیس ویب نسخ سے اس کا مقابلہ ابھی نہیں‌ہوسکتا کیونکہ:

یہ فانٹ نفیس نستعلیق سے زیادہ سلو ہے اور بھاری بھی

لائن سپیسنگ بھی ابھی کنٹرول نہیں ہوسکی

چھوٹے لیول پر یہ فانٹ زیادہ بہتر نہیں‌دکھائی دیتا

فانٹ زیادہ صفحات پر آسانی سے فارمیٹنگ میں استعمال نہیں ہوسکتا اور نہ ہی صفحہ کی براؤزنگ رفتار برقرار رہتی ہے

پرنٹ کرنے اور سیلیکٹ کرنے پر بھی وقت زیادہ لگتا ہے

وغیرہ وغیرہ
 
Top