Ahmer
محفلین
نبیل نے کہا:احمر، محسن ذکر کر چکے ہیں کہ مائیکروسوفٹ نے انہیں usp10.dll کا ایک بگ فکس ریلیز فراہم کیا تھا جو کہ ابھی پبلک نہیں کیا گیا۔ اسی لیے محسن اسے آگے تقسیم نہیں کر سکتے۔
نبیل بھائی آپنے محسن بھائی کی بات کو ٹھیک سے پڑھا نہیں شاید۔وہ اس وجہ سے فائل نہیں دے سکتے کیونکہ
usp10.dll فائل کو تقسیم کرنا مائکروسافٹ کے لائسنس کی خلاف ورزی ہے۔صرف مائکروسافٹ وولٹ کمیونٹی میمبرزاس فائل کو آپس میں تقسیم کرنے کا قانونی حق رکھتے ہیں۔
usp10.dll فائل صرف اردو کے لیےنہیں بلکہ مختلف یونیکوڈ زبانوں کی رینڈرنگ کے لیے ہے۔فائل ایک ہی ہوتی ہے۔۔۔
اس فائل کا سب سے نیا ورژن usp10.dll version 1.626.6000.16386 ہے جو خاص طور پر ونڈوز وسٹا کے لیے ہےاس ورژن کو ہم ونڈوز ایکس پی میں شامل کرسکتے ہیں۔
اردو یونیکوڈ فونٹس کلکشن کا نیاورژن جلد رلیز کردیا جائیگا اس میں پاک نستعلیق ،دیگر محفل فونٹس اور یہ فائل usp10.dll vista بھی شامل ہے۔what is usp10.dll ?