یہ محسن بھائی سے پوچھا پڑھے گا کہ یہ سنیپ جو محسن بھائی نے پوسٹ کیا تھا اسکا فانٹ کہاںہے
محترم عبدالمجید صاحب یہاں پر تو آپ نے ہی فونٹ کے سنیپس پوسٹ کئے ہیں کیا یہ سنیپس محسن بھائی نے کسی اور جگہ پر پوسٹ کئے ہیں یا آپ کو ارسال کئے تھے ۔
یہ سنیپس وولٹ یوزر کمیونیٹی پر موجود ہیں!
وولٹ گروپ پر تو یہ سکرین شاٹ کئی سال پرانے ہیں، ان سے کیسے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ پاک نستعلیق کا نیا ورژن سامنے آ گیا ہے؟ کیا اس سلسلے میں کوئی اناؤنسمنٹ موجود ہے یا محض قیاس آرائی کی بنیاد پر یہ خبر پوسٹ کی گئی ہے؟
جی ہاں موجود ہے یہ ورژن محسن بھائی کے پاساگر محسن کا تصرف اس ورژن تک ہے تو اب اس کو ہم لوگ آگے نہیں بڑھا سکتے کیا؟؟
لیکنعبد المجید، آپ کا پیغام تو اعلان کر رہا ہے کہ آ گیا ہے یہ نیا ورژن؟؟؟
یہ تاریخ بھی دو سال قبل کی ہے، اسے نئی ریلیز تو نہیں کہا جا سکتا، وہ بھی اس صورت میں جبکہ اس کے صرف سکرین شاٹ موجود ہیں اور فونٹ کا دور دور تک کوئی پتا نہیں ہے۔
میں نے اس تھریڈ کا ٹائٹل 'پاک نستعلیق کا نیا ورژن آگیا' بدل کر 'پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ' کر دیا ہے اور میں اس تھریڈ کو مقفل بھی کر رہا ہوں۔ آئندہ کے لیے اس طرح کی بے بنیاد خبریں جاری کرنے سے پہلے کچھ تحقیق کر لیا کریں۔میری مقتدرہ کے اراکین سے اور محسن حجازی صاحب سے درخواست ہے کہ وہ یہاں آکر تفصیل سے بتائیں اس کے بارے میں