محبوب عالم
محفلین
صاحبان! کیا آپ مجھے کوئی پتہ ایسا بتا سکتے ہیں جہاں سے میں پاک نستعلیق اور گوہر نستعلیق حاصل کرسکوں؟
نیز، کچھ عربی خطوط ایسے ہیں جن کا اگر اُردو ورژن بنایا جائے تو نہایت مفيد ثابت هوسكتے ہیں. اِن میں سے ایک ‘‘ خ۔ط ن۔۔۔ج۔د ’’ ہے. شاید اِس کا اُردو ورژن بن چکا ہے کیونکہ یہ کئی اشتہاراتی پوسٹرز پر میں نے دیکھا ہے. مثلاً یوفون کی اِس اشتہار میں: http://www.ufone.com/images/publicDemand_fiveCities.jpg
عربی کے کچھ ایسے فانٹس درج ذیل پتہ سے ڈاؤنلوڈ کئے جاسکتے ہیں:
http://www.q82.net/phpbb2/viewtopic.php?t=19299