تعارف پاک نیوز لائیو

وسیم نذر

محفلین
سویم نذر
چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیو
چیرمین ایکشن کمیٹی کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی)
 

اسلم رضا غوری

لائبریرین
جناب سویم نذر؛ خوش آمدید
ہم بھی اس ہی دشت کے مسافر ہیں،جس کی آپ بھی خاک چھانتے ہیں، موبائل فون پر ٹوئیٹر کے تعاون سے نیوز سروس شروع کر رہے ہیں۔اردو محفل کی خبریں متعارف کر رہے ہیں۔InfoNewsNetwork @ سروس کے حصول کے لیے اپنے موبائل سے Follow InfoNewsNetwork لکھ کر 40404 پر بھیج دیں۔
 
Top