جاسم محمد
محفلین
یہاں یہ ایک بڑا مسئلہ ہے کہ ریٹنگ کی وضاحت بھی ساتھ میں دینی پڑتی ہےغلطی سے ہوا تھا جناب دونو اڑوس پڑوس میں ہے تو پتہ ہی نہ چلا کہ متفق کہ بجائے غیر متفق ہوگیا
یہاں یہ ایک بڑا مسئلہ ہے کہ ریٹنگ کی وضاحت بھی ساتھ میں دینی پڑتی ہےغلطی سے ہوا تھا جناب دونو اڑوس پڑوس میں ہے تو پتہ ہی نہ چلا کہ متفق کہ بجائے غیر متفق ہوگیا
بجا فرمایا آپ نےیہاں یہ ایک بڑا مسئلہ ہے کہ ریٹنگ کی وضاحت بھی ساتھ میں دینی پڑتی ہے
یعنی جھوٹفیس بک ذرائع
٘پوسٹ اخبار کےایک نمائندے نے کی ہے ممکن ہے سچ ہویعنی جھوٹ
خارجہ پالیسی گھڑنے کی جگہ تبدیل ہوئی یا نہیں؟نئی حکومت بننے کے بعد ملک کی خارجہ پالیسی بھی تبدیل ہوتی ہے۔ اس لئے دوسرے ممالک کا خوفزدہ ہونا فطری سی بات ہے۔
ظاہر ہے نہیں۔ جی ایچ کیو زندہ باد!خارجہ پالیسی گھڑنے کی جگہ تبدیل ہوئی یا نہیں؟
پھر خیالی دنیا سے باہر آجائیں، کچھ بھی نہیں تبدیل ہونے والا۔ظاہر ہے نہیں۔ جی ایچ کیو زندہ باد!