ٹیگ کرنے کا شکریہ۔ زندگی میں ناجی کا دوسرا کالم پڑھا۔ پہلے ہی جیسا تاثر رہا۔
عبدالرزاق قادری معطل مارچ 9، 2013 #21 ٹیگ کرنے کا شکریہ۔ زندگی میں ناجی کا دوسرا کالم پڑھا۔ پہلے ہی جیسا تاثر رہا۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 10، 2013 #22 اچھی خبر ہے۔ دیکھیئے کہ اس پر سیاست کب ہوتی ہے۔ اگر میں غلط نہیں تو پنجاب حکومت نے بحالی کے لئے رقم دی اور افتتاح نواز شریف نے کیا تھا؟
اچھی خبر ہے۔ دیکھیئے کہ اس پر سیاست کب ہوتی ہے۔ اگر میں غلط نہیں تو پنجاب حکومت نے بحالی کے لئے رقم دی اور افتتاح نواز شریف نے کیا تھا؟
محمود احمد غزنوی محفلین مارچ 11، 2013 #23 قیصرانی نے کہا: اچھی خبر ہے۔ دیکھیئے کہ اس پر سیاست کب ہوتی ہے۔ اگر میں غلط نہیں تو پنجاب حکومت نے بحالی کے لئے رقم دی اور افتتاح نواز شریف نے کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسے کہتے ہیں حلوائی کی دوکان پر نانا جی کی فاتحہ
قیصرانی نے کہا: اچھی خبر ہے۔ دیکھیئے کہ اس پر سیاست کب ہوتی ہے۔ اگر میں غلط نہیں تو پنجاب حکومت نے بحالی کے لئے رقم دی اور افتتاح نواز شریف نے کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسے کہتے ہیں حلوائی کی دوکان پر نانا جی کی فاتحہ