محسن حجازی صاحب
آج ہی میںنے ایک رسالے قرطاس میں پڑھا ہے کہ پاک ٹی ہاوس کی جگہ پر ٹائروں کا کاروبار شروع ہو گیا ہے۔ پاک ٹی ہاوس کی بندش کی وجوہات میں سے ایک یہ بیان کی گئی ہے کہ اکثر ادیب اس کے مقروض تھے۔
اب ناصر باغ چوپال میں ادیب بیٹھتے ہیں تو انتظامیہ کو گلہ ہے کہ ادیب گھٹیا برانڈ کی سگریٹ پھونکتے اور پھینکتے ہیں۔ جس سے باغ کا ماحول انتہائی حبس زدہ ہوگیا ہے۔