پاک گلیکسی: اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 4

فخرنوید

محفلین
پاک گلیکسی: اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 4

السلام علیکم!

پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ سیریز کی ٹیمپلیٹ نمبر 4 آج جاری کر دی گئی ہے۔
جس میں موجود ہیں۔

فائل: ایچ ٹی ایم ایل 1 عدد
کورل مونو فائل

سائز: 148 کے بی

ایکسٹنیشن زپ



a_153.jpg





ڈاون لوڈ:

پاک گلیکسی اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 4

:dancing::notlistening:
 

ابو کاشان

محفلین
فخر بھائی میرا مشورہ ہے کہ آپ سورس فائل میں ہی کمنٹ لگا کر وضاحت کر دیا کریں کہ اس جگہ کیا کرنا ہے۔ تو مبتدیوں کو آسانی رہے گی۔
 

مغزل

محفلین
جی ہاں میری بھی رائے یہی ہے ۔ ویسے مجھے تصویر نظر نہیں آرہی ۔۔ کوئی بات ہے کیا ؟؟؟
 

ارم

محفلین
مجھے تو مغل بھائی تصویر نظر آرہی ہے۔

مجھے آپ دونوں کی یہ کاوش بہت پسند آئی ہیں۔
 

مغزل

محفلین
صاحب ہم بھی کام کر رہے ہیں جمیل نستعلیق پر ۔۔ آپ کا دیا ہوا حوصلہ کام آئے گا۔
 

فخرنوید

محفلین
جمیل اور علوی میں کیا فرق ہے؟

صرف وہاں فونٹ کا نام بدلنے کا بس باقی سب کچھ تو ایک ہی ہے۔
 

مغزل

محفلین
میرے علم کے مطابق جمیل میں تطویل اور کشید کی سہولت ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں بیچ اس مسئلہ کے ؟؟
 
Top