پاگل عادل آبادی

ایک عورت ہو تو اس کو خاتون کہتے ہیں اگر دو بھی بیٹھی باتیں کر رہی ہوں تو ان کو خوا-تین کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ دو ہوتی ہیں بہت دنو ں سے یہ سوال میرے دماغ میں گردش کر رہا ہے کسی نے مجھ سے پوچھا تھا
 
عندلیب

محفلین
ایک عورت ہو تو اس کو خاتون کہتے ہیں اگر دو بھی بیٹھی باتیں کر رہی ہوں تو ان کو خوا-تین کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ دو ہوتی ہیں بہت دنو ں سے یہ سوال میرے دماغ میں گردش کر رہا ہے کسی نے مجھ سے پوچھا تھا
تسلسل سے چنے کی دال مت کھایا کیجیے کیونکہ بزرگوں کے مطابق پیٹ کے ساتھ ساتھ دماغ میں طرح طرح کے فتور پیدا ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔:D
 
عبد الرحمن

لائبریرین
قبلہ توصیف صاحب!

"مضحکہ خیز " منفی ریٹنگ شمار ہوتی ہے۔ آپ بہن بھائی کی ہلکی پھلکی مزاحیہ سی گفتگو میں مضحکہ خیزی کا تاثر ماحول کو کافی بدنما بنارہا ہے۔امید ہے توجہ فرمائیں گے۔ :)
 
Top