افضل حسین
محفلین
جی جناب گزشتہ روز میں جب علی پور ہارٹی کلچر کے تحت منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھنے گیا تو ایک درخت کے پاس لگے ہوئے اس سائن بورڈ پر میری نظر اچانک رک سی گئی
جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں اس بورڈ پر پاگل پیڑ کے بارے میں معلومات درج ہیں۔ اس درخت کی وجہ تسمیہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس کے پتے ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہوتے ہے اب ذیل میں اس درخت پتیوں کودیکھیں