پتلو ‘

تیشہ

محفلین
ض ب ط :lol: یہ کتنے مزے کا گانا ہے ابرار کا
پتلو ۔ :D


http://www.pakfellows.com/Index.cfm?cfaction=Misc.PlaySong&Skipped=1&Song=7624


Dancing_Doll.gif
 

عمر سیف

محفلین
جی باجو نیا البم بہت اچھا ہے ابرار کا۔ آپ نے ماں والا سانگ سُنا ؟؟ اور پرمین والا سانگ؟ اور جٹ والا اور اسلام آباد والا‌؟ :)
 

تیشہ

محفلین
Wekho kiddi soni lagdi ae Patlo jai,Wekho kiddi soni lagdi ae Patlo jai.

Oe sukiyan sukiyan bawann su,Ustare wango nigawan su,sukiyan sukiyan bawann su,Nashe che rujea teer pai lagdi aee,patlo jai.
kiddi soni lagdi ae Patloo jai. Patlo ne patlo gal sun patlo,
Modling pai kardi ae modling,Doctor ne ditti ae inno waring o je tu dyeting na chaddi te tu marjayen gi kolon lang jande de sirre charr jayen gi,oe turr di phir di kais pai lagdi ae, 302,
kiddi soni lagdi ae Patloo jai.

Market jad jandi ae,market ,Dyet khajooran dyet pakorre mangdi ae.Ho nairy wag di te pair(Foot) nal watta ban di,Kite udd na jawe kare rakhi kun(ear) di,Oe phone card da belance lagdi aee,Mukki pai,kiddi soni lagdi ae Patloo jai.

Soni wangan payar karan to dardi nahin,Laikin kache karre te ve ae tardi nain,kehndi yar nu channa de utte pull ban de,Gaddi char ke mein tere kol aa jawan gi,Oe kase kase nakhre kardi aee lakkon rai.
Kiddi soni lagdi ae Patlo jai,OE sukiyan sukiyan bawann su,Ustare wango nigawan su,sukiyan sukiyan bawann su,Nashe che rujea teer pai lagdi aee,patlo jai.patlo jai, Kiddi soni lagdi ae Patlo jai....
 

تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
جی باجو نیا البم بہت اچھا ہے ابرار کا۔ آپ نے ماں والا سانگ سُنا ؟؟ اور پرمین والا سانگ؟ اور جٹ والا اور اسلام آباد والا‌؟ :)



نہیں ماں والا میں نے نہیں سنا ابھی :(
کدھر ہے لاؤ تو ذرا ،
یہ تو میرے بہنوئی نے مجھے سنایا :lol: کہ تیرے جیسی پتلو ۔ تو میں نے یہ سنا تو مجھے ہنسی آگئی کتنا صیح پتلو پر گایا ہوا ہے :lol:
 

باسم

محفلین
اسلام آباد ..............سپریم کورٹ نے معروف گلو کار ابرارالحق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں28مئی تک اپنا جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے ۔قائم مقام چیف جسٹس جسٹس رانابھگوان داس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی عدالت میں ابرار الحق بذات خود پیش ہوئے قائم مقام چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا معاشرہ ایسے گانوں کی اجازت نہیں دیتا ۔قائم مقام چیف جسٹس نے گلوکار ابرار الحق کی مارکیٹ کی جانے والی نئی کیسٹ کے اس گانے نی پرمین بڑی نمکین کے حوالے سے ایک خاتون کے خط پر نوٹس لیا تھا جس میں خاتون کا کہنا تھا کہ اس کا نام پروین ہے اور اس گانے کی وجہ سے اس کی زندگی مسائل کا شکار ہوگئی ہے ابرار الحق کی طرف سے ڈاکٹر خالد رانجھا پیش ہونے لگے تو عدالت نے ان سے کہا کہ پہلے وہ اپنا وکالت نامہ داخل کرائیں عدالت نے مزید سماعت 28مئی تک کے لیے ملتوی کر دی ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: ض ب ط سنا ہے آج تم نے بڑا سیڈ نک ِ رکھا ہوا ہے ۔ :p اور بار بار آنلائن آف لائن ہورہے ہو ۔ :roll:

مجھے شکایتیں مل رہی ہیں بغیر کسی وجہ کے جگھڑے ۔؟ :roll: میں فن لینڈ سے واپس آ لوںتو تم دونوں کو سیٹ کرتی ہوں ۔ :p
تب تک اک کو میرا مشورہ ہے کہ چپکیُ بیٹھی رہو کوئی ضرورت نہیں فیلحال بولنے کی ۔ مزید لڑائی ہونے کے امکان ہونگے ۔
میرا انتظار کرو میں کرتی ہوں تم دونوں کا بندوبست
animated0137.gif
میں تنگ اگئی ہوں تم دونوں کے روز روز کے جگھڑوں سے ۔ شکایتوں سے :x
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
:roll: ض ب ط سنا ہے آج تم نے بڑا سیڈ نک ِ رکھا ہوا ہے ۔ :p اور بار بار آنلائن آف لائن ہورہے ہو ۔ :roll:

مجھے شکایتیں مل رہی ہیں بغیر کسی وجہ کے جگھڑے ۔؟ :roll: میں فن لینڈ سے واپس آ لوںتو تم دونوں کو سیٹ کرتی ہوں ۔ :p
تب تک اک کو میرا مشورہ ہے کہ چپکیُ بیٹھی رہو کوئی ضرورت نہیں فیلحال بولنے کی ۔ مزید لڑائی ہونے کے امکان ہونگے ۔
میرا انتظار کرو میں کرتی ہوں تم دونوں کا بندوبست
animated0137.gif
میں تنگ اگئی ہوں تم دونوں کے روز روز کے جگھڑوں سے ۔ شکایتوں سے :x
نکِ تو میرے رہکھے پیکھے سے ہوتے ہی ہیں شروع سے اور بار بار آف لائن ہونے کی وجہ لائن میں پرابلم تھی۔ کل رات بارش ہو رہی تھی جس کی وجہ سے نیٹ بار بار ڈی سی ہو رہا تھا۔ اورجس نے شکائیت لگائی وہی جانے۔ نو کومینٹس۔
 
Top