واقعی، اب ردیف قافیہ الگ ہی ہو گیا نا تو مکمل ایک نیا تاثر دے رہی ہے غزل۔ اس لئے مجھے بھی غلط فہمی ہو گئی۔ شکریہ اعجاز صاحب! میں نے آخری شعر تھوڑی سی تبدیلی کر دی ہے۔