فاروقی
معطل
زینب میں نے اجازت دے دی ہے ۔۔ شاباش شروع ہوجاؤ
کم از کم فاروقی کو یہ حسرت تو نہ رہے گی کہ یہ ابھی تک پتھر ہیں
ہیرا بنا ہی دو انہیںاب ۔۔ (یہاں کرسی سے مراد ہتھوڑا ہے)
عالی جناب کیا ہو گیا آپ کو ..............دیکھیئے پوسٹ نمبر 10 میں اب پتھر نہیں رہا..........بلکہ "لکڑ" ہو گیا ہوًں......
اچھا اگر واقعی مروانا ہے ..پہلے تصدیق کیجیئے کہ یہ موت شہادت کی ہو گی...........